ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کا خطرہ بدستور جاری ہے۔ تنظیم کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بریئس نے کہا کہ دنیا 2019 کے مقابلے میں، جب وبا شروع ہوئی تھی، کلینیکل کیئر مینجمنٹ، مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ گزشتہ سال کروز شپ سے 10 لاکھ سے زاہد مسافر آئے ہیں
وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو نے کہا ہے کہ پچھلے سال کے دوران کروز مسافروں کی تعداد میں 22 گنا اضافہ ہوا اور تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اپنے تحریری بیان میں، عادل قارا اسماعیل اولو نے 2022 کے لیے کروز شپ کے اعدادوشمار کو پیش کیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل ہونے کا حکم دیا ہے، جب کہ ان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کے کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ حکومت کی طرف مزید پڑھیں
کیپیٹل ہل میں پائپ بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر 5لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
واشنگٹن:امریکا نے کیپیٹل ہل کی عمارت میں پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی پر اب ایک کی بجائے 5لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے، امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل پرحملے کے 2سال بعد بھی پولیس کو 350مشتبہ افراد کی تلاش ہے اور حملے کے الزام میں 950افراد کو گرفتارکیا مزید پڑھیں
آصف زرداری نے PDM کیسے توڑی، جاوید چوہدری نے پوری کہانی کھول دی
معروف کالم نگارجاوید چوہدری نے اپنے حالیہ کالم میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فیض حمید نے عمران خان کی ہدایت پر آصف زرداری کو ان کے کیسز میں رعایت لے کر دی تھی، جس کے بعد ان کی ضمانت ہوئی تھی اور پھر وہ اسلام آباد سے کراچی شفٹ ہوئے تھے۔ اس سارے مزید پڑھیں
پاکستان نے افغان شہر ننگرہارمیں فضائی حملوں کا پراپیگنڈامسترد کر دیا
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سوشل میڈیا میں پاکستان سے ننگرہارمیں فضائی حملوں کے دعوے بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔ افغانستان کے شہر ننگرہار میں آج پاکستان کی جانب سے مبینہ فضائی حملوں کے بارے میں سوشل میڈیا کی رپورٹس سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں وزارت خارجہ مزید پڑھیں
مرغی کے گوشت کی قیمت 600 روپے کلو تک پہنچ گئی، مزید اضافے کا خدشہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں مرغی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث برائلر گوشت کی قیمت 600 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ مزید اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 600 روپے کلو تک پہنچ گئی، جس کی مزید پڑھیں
نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلیے الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کو طلب کرلیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ سے نا اہلی کیس میں محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کے لیے وفاقی وزیر کو 9 جنوری کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ای سی پی نے اسحاق ڈار کو نوٹس بھی جاری کردیا۔ نوٹس میں اسحاق ڈار کو مخاطب کرکے کہا گیا کہ وہ مزید پڑھیں
عمیر جسوال نے شعیب اختر کی بائیوپک سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا
کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی بائیوپک سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان کرنے والے عمیر جسوال نے فلم کرنے سے انکار کر دیا۔ عمیر جسوال نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے کی زندگی پر والی بائیوپک ’رالپنڈی ایکپسریس‘ کا حصہ نہیں مزید پڑھیں
ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹر پھاڑ دیئے
احمد آباد: ہندو انتہا پسند تنظیم کے کارکنوں نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کے پوسٹر پھاڑ دیئے۔ فلم ’پٹھان‘ کے پہلے گانے کی ریلیز سے اٹھنے والے تنازعے کی شدت میں کمی نہیں اور اب بات زبانی مذمت سے بڑھ کر ہنگامہ آرائی تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں