کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی:موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم کل بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے، مغربی ہواؤں کے زیر اثر کوئٹہ، ڑوب، زیارت اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جب کہ 8 مزید پڑھیں

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کا فون، سیلاب متاثرین کی مدد کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)  کرسٹالینا جارجیوا کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں انہوں نے سیلاب متاثرین کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پی ایم ہاؤس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف نے سیلاب سے مزید پڑھیں

شوبز ہمارا خاندانی بزنس ہے، اقربا پروری کے طعنوں پر ٹام ہینکس کا ردِعمل

نیویارک: ہالی ووڈ  کے معروف اداکارہ اور فلم میکر ٹام ہینکس نے اقربا پروری کے طعنوں پر ردعِمل دیتے ہوئے اداکاری کو اپنا خاندانی بزنس قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکار ٹام ہینکس اپنی آنے والی فلم ’A Man Called Otto‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس مزید پڑھیں

عدالت کا کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل مواد بلاک کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے کبریٰ خان کی درخواست پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تضحیک آمیز بیانات ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے عادل فاروق راجہ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو مواد بلاک کرکے جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان کی مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی دنیا کی تیسری امیر ترین پالتو جانور بن گئی

نیویارک: امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی ’اولویا بینسن‘ کو دنیا کی تیسری امیر ترین پالتو جانور ہونے کا اعزاز مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا  ویب سائٹ ’All about cats‘ نے دنیا کے امیر ترین پالتو جانوروں کی ایک سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی ’اولیویا بینسن‘ کو مزید پڑھیں

شاہ رخ کے بیٹے آریان اور نورا فتیحی کے درمیان ’ڈیٹنگ‘ کی افواہیں

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں گرم ہیں۔ بالی ووڈ کنگ کے بچے اپنی نجی زندگی کی حوالے سے آج کل سرخیوں میں ہیں، گزشتہ روز ہی خبر سامنے آئی تھی کہ شاہ رخ کی بیٹی سوہانا امیتابھ بچن مزید پڑھیں

’میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں‘، ثناء جاوید نے مداحوں کو خبردار کردیا

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ٹویٹر پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اداکارہ نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے اور اپنے مداحوں کو فیک اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنے فیک اکاؤنٹ مزید پڑھیں

امریکہ:ایوانِ نمائندگان کے اسپیکرکا انتخاب کیوں نہیں ہو پا رہا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کے الیکشن میں تین روز کے دوران ووٹنگ کے 11 دور مکمل ہونے پر بھی ایوان میں اکثریت رکھنے والی ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کیون میکارتھی کامیاب نہیں ہوسکے۔ مبصرین کے مطابق اسپیکر کے انتخاب کے بظاہر سادہ نظر آنے والے عمل میں پیدا ہونے مزید پڑھیں

کبریٰ خان کا عدالت سے رجوع: ‘عزت و وقار کے لیے قانون پر بھروسہ کر رہی ہوں’

ویب ڈیسک —  اداکارہ کبریٰ خان نے پاکستان فوج کے سابق افسر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عادل راجا کی ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست شیئر مزید پڑھیں

پتوکی: زمین کے تنازع پر جھگڑے میں بچی جاں بحق

پتوکی:زمین کے تنازع پر 9مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول دیا جس دوران بچی جاں بحق ہوگئی، پولیس کے مطابق 9مسلح افراد نے زمین کے تنازع کے باعث گھر پر حملہکیا، حملے کے دوران مسلح افراد نے خاتون اور 5ماہ کی بچی پر تشدد کیا جس دوران بچی نانی کی گود سے گرکرجاں مزید پڑھیں