توشہ خانہ کیس ،عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور :توشہ خانہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ 9جنوری کو سماعت کرے گا، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی ہے، بینچ کے دیگر ارکان میں مزید پڑھیں

ایران نے حجاب کے معاملے پر مظاہروں کے الزام میں گرفتار مزید 2 نوجوانوں کو پھانسی دیدی

تہران : ایران میں حجاب کے معاملے پر زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں کے الزام میں گرفتار 2 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی عدلیہ نے بھی مظاہروں کے الزام میں گرفتار 2 افراد کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آ باد : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم کا فون ریکارڈ مل گیا

لاہور:سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمزبرآمد ہوئی ہیں، ملزم کے فون سے 138 فون نمبرز اور 1869 کالز کا ریکارڈ ملا ہے۔ ملزم کے فون سے 337 مزید پڑھیں

میرے ایک دوست کو 2کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا،مونس الٰہی

لاہور: سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا۔ ان خیالات کااظہار چوہدری مونس الہی نے ہفتہ کے روز ٹوئٹرپر جاری اپنے بیان میں کیا۔ مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے والے قسمیں مزید پڑھیں

فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا، شیخ رشید

 راولپنڈی :سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت غلامی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوگئی، فن گداگری میں حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ پاکستان کی سیاست میں 100 دن مزید پڑھیں

ملک میں بیروزگاری کا سیلاب، حکمران نیرو کی طرح بانسری بجا رہے ہیں، مسرت جمشید

لاہور:حکومت پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بے روزگاری کا سیلاب آیا ہوا ہے اور ہمارے حکمران نیرو کی طرح بانسری بجا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ ہر دن کوئی نئی صنعت یا کارخانہ بند ہو رہا ہے، مزید پڑھیں

ڈیفالٹ سے بچنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کی جلد فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلیے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے. وفاقی حکومت نے جمعے کے روز فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2پاور پلانٹس کو قطر کی حکومت کو براہ راست فروخت کردیے جائیں، یہ پلانٹ 4سال قبل حکومت مزید پڑھیں

سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 سال بدترین تھے، اداکارہ سومی علی

 ممبئی: اداکارہ سومی علی نے سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 برسوں کو بدترین قرار دے دیا۔ بالی وڈ کی سابق اداکارہ اور سوشل ورکر سومی علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ سلمان خان مجھے مارتے پیٹتے تھے۔ان  کے ساتھ گزارے 8 سال  میری زندگی کا بدترین وقت تھا۔ سومی علی کا مزید مزید پڑھیں

ویرات کوہلی ریپر بن گئے، ’نیا شیر‘ گانا گا دیا

 ممبئی: بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے۔ مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر گانا ’ نیا شیر‘ گایا۔ویرات کوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دونوں فنکاروں مزید پڑھیں