روس کا یکطرفہ فائر بندی کا فیصلہ محض منظم ہونے کی ایک چال ہے، یورپی یونین

یورپی یونین کی انتظامیہ  کا کہنا ہے کہ    روس  آرتھوڈکس کرسمس  کی بنا پر  فائر بندی کا اعلان کرتے ہوئے   اپنی قوتوں کو یکجا کرنے کے لیے وقت   حاصل کرنے کے درپے ہے۔ یورپی یونین  خارجہ تعلقات و سیکیورٹی پالیسی کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل   نے یوکرینی وزیر خارجہ  دیمترو  کولیبا سے ٹیلی فونک پر مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کے 25 افغانیوں کو قتل کرنے کے اعتراف پر طالبان کا شدید رد عمل

طالبان حکام نے شہزادہ ہیری، ڈیوک آف سسیکس پر ردعمل کا اظہار کیا، جنہوں نے اپنی کتاب میں کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں اپنی فوجی خدمات کے دوران 25 افراد کو قتل کیا تھا اور وہ اس پر شرمندگی محسوس  نہیں  کرتے۔ طالبان نے شہزادہ ہیری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’افغانستان مزید پڑھیں

مریم نواز کو (ن) لیگ کا چیف آرگنائزر بنانے پرپارٹی کے سیئنیر رہنما نالاں

دی نیوزسے وابستہ سینئیرصحافی انصار عباسی کی خبر کے مطابق مریم نواز کوپارٹی کا سینئیر نائب صدر اورپارٹی کا چیف آرگنائزر بنانے کے بعد پارٹی کے سینئیر رہنماؤں میں ایک بے چینی کی صورتحال ہے، اور وہ اس فیصلے سے نالاں ہیں۔ انصار عباسی کے مطابق پارٹی کے ایک سینئیررہنما اور عہدیدار نے اپنی شناخت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

اسلام آباد :سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس ملک مزید پڑھیں

مہنگائی نے جینا محال کردیا، اشیائے خور و نوش عوام کی پہنچ سے دور

اسلام آباد : ملک میں کمر توڑ مہنگائی ،عوام کی دہائی، آٹا ،سبزی ،چکن اور دوسری اشیا کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئیں جس کے باعث دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا۔ مہنگائی کے نئے ریکارڈ، ایک سال کے دوران مختلف شہروں میں آٹا اور چکن100 فیصد مزید پڑھیں

چین سے درآمد بوگیاں ٹریک پر چلانے کی منظوری 

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلویز لاہور محمد حنیف گل نے کہا ہے کہ چین سے درآمد شدہ ٹرین کی بوگیاں مقامی ٹریک کے ساتھ مکمل طور پر مطابقت رکھتی ہیں جنہیں پاکستان کے تیز ترین ٹریکس میں سے ایک پر ابتدائی آزمائش کے بعد تجارتی طور پر چلانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حنیف مزید پڑھیں

اداکار فیروز خان بچوں کی بیماری پر شدید پریشان

  کراچی: فیملی کورٹ شرقی نے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیان بچوں کی حوالگی اور اخراجات سے متعلق آئندہ سماعت پر بچوں کی بیماری سے متعلق میڈیکل رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں فیملی کورٹ شرقی میں معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے مزید پڑھیں

بائیکاٹ مہم کے خاتمے کیلئے بھارتی فلمسازوں نے حکومت سے مدد مانگ لی

 ممبئی: بھارتی فلمسازوں نے ملک میں جاری فلموں کی بائیکاٹ مہم کے خاتمے کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی۔ فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن ایمپلائیز نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں بالی وڈ بائیکاٹ مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ فلمساز ادارے نے ملک میں جاری بائیکاٹ مہم کو کھلی بدمعاشی قرار مزید پڑھیں

شہرہ آفاق ’گلیڈی ایٹر‘ کا پہلوان ایک مرتبہ پھر میدان میں اترنے کو تیار

لاس اینجلس: شہرہ آفاق امریکی بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر‘ کے سیکوئیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر فلم کا دوسرا پارٹ 23 برس کے بعد بنایا جارہا ہے جبکہ اس میں مرکزی کردار ایک نئے اداکار سے کرایا جائے گا۔ امریکی میگزین ’ڈیڈ لائن‘ کے مطابق فلم ڈائریکٹر رڈلے اسکاٹ ’گلیڈی ایٹر‘ کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ انھیں اس بات پر افسوس ہے کہ انھوں نے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے ’تعلقات‘ کا ناگوار انداز میں ذکر کیا۔انہوں نے کہا  کہ اسحاق ڈار کے حوالے سے ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر مزید پڑھیں