کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اب جوڑ توڑ کی سیاست کو مردہ باد کریں گے، کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے، 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کامیاب ہوگی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ 15 مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان جھوٹ بولنے کے ماسٹر ہیں، رانا ثنا
فیصل آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ ملک اس وقت سخت معاشی مشکلات کا شکار ہے اور یہ مسائل سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدوں کی وجہ سے پیدا ہوئے۔ رانا ثنا نے کہا کہ فتنہ خان نے پہلے سخت شرائط پر آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا بعدازاں عوامی غیظ مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارش و برف باری، وزیراعلیٰ کی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارش و برف باری کے بعد وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے مزید پڑھیں
آئندہ ایک مہینہ ملک کے لئے بہت اہم ہے،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ ایک ماہ ملک کے لیے بہت اہم ہے، امید ہے فروری کے آخر تک الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوجائے گا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خواتین کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں وہ مزید پڑھیں
ہیریسن فورڈ…جہد ِ مسلسل کی علامت
شوبز ایک سمندر ہے، جہاں بسنے والی ’مخلوق ‘کو موجوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے جہدِ مسلسل اور محنت شائقہ کا سامنا رہتا ہے۔ اس دنیا کی رعنائیوں کو دیکھتے ہوئے اس کا اندازہ کرنا اگرچہ بہت مشکل ہے، لیکن چند نامور اداکاروں کی زندگی کا جائزہ لینے سے ہم کسی حد تک اس مزید پڑھیں
داستانِ کابل؛ تیونشا کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں ختم
ممبئی: ٹیلی ویژن کی مقبول اداکارہ اور (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی تیونشا شرما کی جگہ اونیت کور کو شامل کرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 24 دسمبر 2022 کو (علی بابا) داستانِ کابل کے سیٹ پر خودکشی کرنے والی اداکارہ تیونشا شرما کیس کی مزید پڑھیں
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی بیٹی کی پہلی تصویر سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی دو ماہ کی بیٹی راحا کی تصویر پہلی مرتبہ شیئر کر دی۔ معروف شخصیات کا پیچھا کرتے رہنے والے فوٹو گرافرز سے انہوں نے درخواست کی کہ جب تک انکی بیٹی دو سال کی نہیں ہو جاتی تب کوئی تصویر کوئی نہ کھینچے۔ رنبیر کپور مزید پڑھیں
پاکستانی فلمساز نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
لندن: پاکستانی فلمساز کی انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر مبنی دستاویزی فلم نے لندن فلم فیسٹیول میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ شہزاد حمید احمد کی فلم ’انڈیاز سفرون برج‘ بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی جانب سے ہندوؤں کو مسلح کرنے پر تحقیق و تفتیش کرتی ہے۔ بھارت میں اسلاموفوبیا کی مزید پڑھیں
نعمان اعجاز کا طلاق کی شرح کم کرنے کیلئے والدین کو اہم مشورہ
لاہور: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کیلئے والدین کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے پاکستان میں نئے جوڑوں کے درمیان طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے جوڑوں میں طلاق کی بڑھتی مزید پڑھیں
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آ باد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر نہیں 10ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکس کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں، انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہونگے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں