بھارت: صدر بازار میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک 3 زخمی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال میں واقع صدر بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ روزنامہ ہندوستان ٹائمز نے کہا ہے کہ پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق دھماکہ بازار کی پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت سے خریداری مزید پڑھیں

پاکستان میں بھوک کا راج، شریف خاندان کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں، مسرت جمشید

لاہور:حکومتِ پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت بھوک کا راج ہے، صنعتیں بند ہو رہی ہیں لیکن مریم صفدر اپنی سرجریاں کروا رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے لکھا کہ حمزہ شہباز پولٹری سے منافع کما رہے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے مزید پڑھیں

امجد صابری کی موت کی خبر سُن کر زمین پر گر گئی تھی، مایا خان

کراچی: معروف اداکارہ اور میزبان مایا خان کا کہنا ہے کہ جب انہیں بتایا گیا کہ قوال امجد صابری کا قتل ہوگیا ہے تو انہیں اس خبر پر یقین نہیں آیا۔ مایا خان حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے امجد صابری اور انکی موت سے جُڑے جذبات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

روہت شیٹی زخمی حالت میں شوٹنگ کیلئے سیٹ پر پہنچ گئے

بھارتی حیدرآباد: بھارتی ہدایتکار روہت شیٹی زخمی حالت میں فلم کی شوٹنگ کیلئے سیٹ پر پہنچ گئے۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار سدھارتھ ملہواترا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہدایتکار روہت شیٹی کے ساتھ ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روہت شیٹی مزید پڑھیں

25 افغانوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف: طالبان کی پرنس ہیری پرتنقید

ویب ڈیسک۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ اور سینئر قیادت نے برطانوی شہزادے ہیری کو ان کے اس اعتراف پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جب وہ امریکی اتحاد کی افواج میں ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انہوں نے 25 افغان باشندوں کو ہلاک کیا تھا۔ شہزادہ مزید پڑھیں

روس: روسی فوج آج رات 12 بجے تک فائر بندی پر کاربند رہے گی

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی طرف سے بمباری کے باوجود روسی فوج، اورتھوڈوکس کرسمس کی وجہ سے اعلان کردہ، فائربندی  پر عمل جاری رکھے گا۔ روس وزارت دفاع نے کل جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یوکرین مسلح افواج کی طرف سے مستقل بمباری کے باوجود روسی فوج اورتھوڈوکس کرسمس کی وجہ مزید پڑھیں

پاکستان: سستے آٹے کی فروخت کے مقام پر اژدہام، ایک شہری ہلاک متعدد زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حکومت کی طرف سے سستے آٹے کی فروخت کے مقام پر اژدہام کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک  اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدین، میر پور خاص اور شہید بینظیر  آباد میں صوبائی حکومت کی طرف سے محدود پیمانے پر اور مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری کو بتادیا ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، آفاق احمد

کراچی:مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ ہم کسی اتحاد یا انضمام کا حصہ نہیں بنیں گے،لیکن عوامی مسائل پر ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہیں، ایم کیو ایم کے انضمام کے حوالے سے عامر خان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ گورنرسندھ نے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا، احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی رہنمائوں کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے جبکہ متحدہ نے احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل کردی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ ایم کیوایم میں مصطفی کمال، انیس قائمخانی کو عہدے دینے کے معاملے پر متحدہ رابطہ کمیٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں