اسلام آباد: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا پہنچ گئے۔ وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار، وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان اور مزید پڑھیں
زمرہ:
قلعہ سیف اللہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی
قلعہ سیف اللہ: توراوسکی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب سامنے سے آنے والی بس اور مزدا آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوئے جنہیں مزید پڑھیں
علم الاعداد کی روشنی میں آپ کا یہ ہفتہ
صائم المصطفے صائم واٹس اپ (0333-8818706) فیس بک (Saim Almustafa Saim) علم الاعداد کی روشنی میں 2023 اس سال کا حاکم عدد 7 ہے! 7 کا عدد نیپچون اور کیتو کا عدد ہے دونوں کہ فطرت ناقابلِ فہم سمجھی جاتی ہے عجیب وغریب امور کے نمائندہ عدد، لیکن اسی عدد کو خوش بختی کا علم مزید پڑھیں
شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، مہرین شاہ
باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان کے شہر باکو میں فلم کی شوٹنگ کیلئے آئی ہیں اور یہاں مزید پڑھیں
ٹوئنکل کھنہ کو نوجوانی میں ’رکشہ رانی‘ کیوں کہا جاتا تھا؟
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے آٹو رکشوں سے اپنے عشق پر مبنی ایک وڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے بیٹی نتارا کے ساتھ رکشہ مزید پڑھیں
نامور اداکار سلطان راہی کو ہم سے بچھڑے 27 برس گزر گئے
لاہور: پاکستانی پنجابی فلموں کے نامور اداکار سلطان راہی کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار ادا مزید پڑھیں
معاشی صورتِ حال کی وجہ سے حکومت مارچ تک ختم ہوجائے گی، شبر زیدی
کراچی:فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہاہے کہ معاشی صورتِ حال کی وجہ سے حکومت مارچ تک ختم ہوجائے گی، آنے والی حکومت کو آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنا ہوں گے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ آئندہ انتخابات سے پہلے عبوری حکومت نے آنا مزید پڑھیں
حکومت نہ بدلتی تو ملکی معیشت کی یہ صورتحال نہ ہوتی، حماد اظہر
لاہور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایل سیز نہ کھلنے سے ملک میں 30سے 40فیصد انڈسٹری بند ہو چکی ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ توانائی کے بحران اور خام مال کی ایل سیز نہ کھلنے کے باعث معیشت کو نقصان ہو رہا ہے، حکومت مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز کیلئے وکٹ دیکھ کر فائنل الیون کا انتخاب کریں گے، کپتان پاکستانی ٹیم
کراچی:شان مسعود کے نائب کپتان مقرر کئے جانے سے لاعلمی اور سلیکشن کمیٹی سے شکوہ کے سوال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ سلیکشن کمیٹی اور ہم ایک پیج پر ہیں، ہماری مشاورت سے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ون ڈے سیریز کیلئے مزید پڑھیں
بیلجیئم: یخ بستہ موسم اور ہزاروں افراد کی تیراکی
بیلجیئم کے ساحلی شہر اوسٹینڈے میں کل یخ بستہ سرد موسم میں 5 ہزار افراد نے سمندر میں تیراکی کی۔ اوسٹینڈے میں 1987 سے ہر سال منائی جانے والی "نئے سال کی تیراکی” نامی تقریب میں تقریباً 5 ہزار افراد نے حصہ لیا۔ اوقیانوسوں کی صفائی سے متعلق شعور کی بیداری کی خاطر منائی جانے مزید پڑھیں