ترکیہ نے امریکہ کو گزشتہ سال 14 ارب 362 ملین ڈالر کی ریکارڈ برآمدات کی ہیں۔ 20 ٹریلین ڈالر کی معیشت رکھنے والے امریکہ میں 2022 میں ترک مصنوعات کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ ترکیہ اس وقت عالمی برانڈز کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری مزید پڑھیں
زمرہ:
عوامی مقامات پر فلسطینی پرچم نہیں لہرائے گا:اسرائیلی وزیر
انتہائی دائیں بازو نظریات کے حامل اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویرکی ہدایات پر عوامی مقامات میں فلسطینی پرچم نہیں لہرایا جائے گا۔ وزیر بن گویر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ آج پولیس کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ اسرائیلی ریاست کے خلاف اشتعال انگیزی و شر پسندی کی حوصلہ مزید پڑھیں
ملک مفلوج ہو چکا، آئندہ حالات مزید خطرناک ہوں گے، سراج الحق
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتوں کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے ملک معاشی، سیاسی اور سماجی لحاظ سے مفلوج ہو چکا ہے، حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو آئندہ حالات مزید خطرناک ہوں گے۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثے استعماری طاقتوں کے نشانے پر ہیں۔ مزید پڑھیں
موجودہ حکمران اپنی سیاست بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسد عمر
لاہور: تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران اپنی سیاست بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اسمبلی میں جہاز اڑاتے نظرآ رہے ہیں۔ اسد عمر نے کہا ک پنجاب میں اعتماد کا ووٹ مرضی کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئی
اسلام آباد:سعودی عرب نے پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا اور ساتھ ہی 65 سال عمر کی بالائی حد ختم کردی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی عرب کی دعوت پر 4 روزہ عالمی حج کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے سعودی ہم منصب ڈاکٹر توفیق مزید پڑھیں
ترکیہ کے بعض مطالبات پورے نہیں کیے جا سکتے:سویڈش وزیراعظم
سویڈش وزیراعظم اولف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیٹو کی رکنیت کےمعاملے میں ترکیہ کی مطلوبہ تمام شرائط پوری نہیں کر سکتا۔ کرسٹرسن نے ایک نظریایاتی ادارے کی منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے بعد ایک بیان میں کہا کہ نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے ترکیہ نے ہم سے بعض ایسے مطالبات بھی کیے ہیں مزید پڑھیں
عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن سےعمران خان کی نااہلی کے مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، سندھ ہائیکورٹ کا حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے اپنے حکم میں کہا کہ آج منگل کوریگولر بینچ ہو گا، وہی سماعت کرے گا۔ دورانِ سماعت ایم کیو ایم کے وکیل نے مزید پڑھیں
معیشت خطرے میں، انا کو چھوڑ کر ملکی بہتری کا سوچنا چاہیے،سردار تنویر الیاس
اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی معاشی حالت خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہے،اس وقت انا کو چھوڑ کر ملک کی بہتری کا سوچنا چاہئے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں بے روزگاری جیسے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے موقع پر فوج کی تعیناتی کیلئے سیکریٹری داخلہ کو خط
کراچی:الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد بلدیاتی انتخابات کے لئے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج اور رینجرز کی تعینات کی جائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے 15 جنوری کو سندھ میں دوسرے مرحلے کے مزید پڑھیں