اسلام آباد: سعودی عرب حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ پر دستحط کر دیے جس کے تحت رواں سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 لوگ حج ادا کر سکیں گے۔ معاہدے کے تحت حج کی ادائیگی کے لیے 65 سال کی بالائی حد بھی ختم کر دی گئی۔ 50فیصد حجاج مدینہ اور 50فیصد مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا گیا
لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری اور متعلقہ فریقین سے مزید پڑھیں
بھارتی گلوکار بادشاہ ہانیہ عامر کے مداح بن گئے
ممبئی: بھارتی گلوکار بادشاہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ہانیہ عامر کی ایک مزاحیہ پوسٹ پر پڑوسی ملک کے مشہور گلوکار بادشاہ نے کمنٹ کیا جس پر اداکارہ نے بھی ان کے کمنٹ کا جواب دیا دونوں فنکاروں کے درمیان ہوئی اس گفتگو مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان اور دیپیکا کی متنازع فلم ’پٹھان‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اور خوبرو اداکار دیپیکا پڈوکون کی متنازع فلم پٹھان کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارت میں بائیکاٹ مہم کا شکار متنازع فلم ’پٹھان ‘ کا ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے فلم میں ایکشن ہیرو جان ابراہم بھی شاہ رُخ اور دیپیکا مزید پڑھیں
سال 1984 میں بھیجا گیا سیارہ آج کسی بھِی وقت زمین پر گرجائے گا:ناسا
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سن 1984 میں خلا میں بھیجے گئے تابکاری کی مقدار کا پتہ لگانے والے سیارے ای آر بی ایس کی آج دنیا میں واپسی متوقع ہے ۔ ڈھائی ہزار ٹن وزنی یہ سیارہ ماحولیاتی تبدیلیوں کا اندازہ لگانے کے بعد سال 2005 میں اپنا فرض پورا کر چکا تھا جو کہ سالہا سال سے مزید پڑھیں
روسی فوج کا حملہ، ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی
یوکرین کے علاقےخارکیف کی تحصیل ‘کُپیانسک’ کے قصبے ‘شیوچینکوف’ پر روسی فوج کے میزائل حملوں میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین صدارتی دفتر کے نائب سربراہ ‘کیریلو تیموشینکو’ نے ٹیلی گرام سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شیوچینکوف پر حملے میں روسی فورسز کے میزائل بازار پر گرے ہیں۔ مزید پڑھیں
برٹش ایئر ویز کے یونیفارم میں اسکارف بھی شامل کر لیا گیا
برطانوی فضائی کمپنی ‘برٹش ایئر ویز’ نے کہا ہے کہ ہم نے، اپنی یونیفارم کولیکشن میں خواتین ملازمین کے لئے ڈانگری، کُرتے اور اسکارف کی ترجیحات بھی رکھی ہیں۔ برٹش ایئر ویز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کمپنی تقریباً 20 سال کے بعد اپنے ملازمین کے یونیفارم میں جامع تبدیلیاں کر رہی ہے۔ ہم مزید پڑھیں
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سازش کر کے لسانیت کی کوشش کر رہے ہیں، حلیم عادل
کراچی:سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل نے کہا ہے کہ کراچی میں گھنائونی سازش کی تیاری ہورہی ہے، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی ملکر لسانیت کی کوشش کررہے ہیں، یہ دوبارہ گینگ وار کا دور شروع کرنے جارہے ہیں۔ حلیم عادل نے کہا کہ افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے ملک میں لاقانونیت مزید پڑھیں
کراچی کی سردی میں شدت کا امکان، درجہ حرارت 7 ڈگری ہونے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد والے تیار ہوجائیں،13 جنوری سے سردی کی شدت بڑھے گی، پارہ سنگل ڈیجٹ میں آنے والا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کے مطابق 14 جنوری سے سردی کی لہر پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، 13 جنوری سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف تحریک کا اعلان
کراچی:امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے بڑہتی ہوئی مہنگائی سمیت آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پراظہار تشویش اورمہنگائی مارچ کرنے والوں کی مجرمانہ خاموشی کولمحہ فکریہ قراردیتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف اپنی تحریک کا آغازکردیا ہے۔ محمد حسین محنتی نے کہا کہ مزید پڑھیں