ویب ڈیسک — لگ بھگ 100 یوکرینی فوجی اگلے ہفتے امریکہ میں اوکلا ہوما کے فورٹ سل میں پیٹریاٹ میزائل ڈیفینس سسٹم کی ٹریننگ کےلیے آنا شروع ہو جائیں گے جس سے کیف کے لیے روس کی جانب سے میزائلوں کے مسلسل حملوں کے خلاف تحفظ حاصل کرنا جلد ممکن ہو جائے گا۔ یوکرین نےدرخواست مزید پڑھیں
زمرہ:
جوہری اسلحہ کی تیاری ہماری بقا کی ضمانت ہیں:روسی وزیر دفاع
روسی وزیر دفاع سرگی شائیگو نے کہا ہے کہ اسٹریٹیجک طیاروں،بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں او آبدوزوں پر مشتمل جوہری ہتھیار تیار کرنا جاری رکھے گا چونکہ یہ ہماری زمینی سالمیت اور بقا کےلیے اہم ہیں۔ شوئیگو نے ماسکو میں وزارت دفاع کے عہدےداروں کے ہمراہ ایک اجلاس کے دوران سال رواں کے اہداف پر غور کرتےہوئے بتایا مزید پڑھیں
برّاعظم افریقہ کو کہیں زیادہ اناج اور کھاد بھیجنے کی ضرورت ہے: چاوش اولو
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ برّاعظم افریقہ کو کہیں زیادہ اناج اور کھاد بھیجنے کی ضرورت ہے۔ چاوش اولو نے پریٹوریا میں وزارت اعظمیٰ میں ، جمہوریہ جنوبی افریقہ کی وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات و تعاون نالیڈی پانڈور کے ہمراہ، مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں
جب میتھیو پیری نے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پٹائی کی
کراچی — ہالی وڈ اداکار میتھیو پیری کو ٹی وی سیریز ‘فرینڈز’ دیکھنے والے تمام افراد ہی پسند کرتے ہیں۔ 90 کی دہائی میں مقبول ہونے والے سٹ کام میں انہوں نے چینڈلر بنگ نامی نوجوان کا کردار ادا کیا تھا جو اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتا ہے اور بلا تفریق مزید پڑھیں
حج کے بڑے آپریشنل پلان کے نفاذپرکام کر رہے ہیں،شیخ عبدالرحمن السدیس
ریاض:صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ عبدالرحمن السدیس نے زور دے کر کہا ہے کہ صدارت عامہ اسمارٹ کیمپس پروجیکٹ تک پہنچنے کے لیے مملکت کے وژن 2030 پر مبنی ایک بہت بڑی آپریشنل اور ایگزیکٹو حکمت عملی تیار کر رہا ہے۔ اسمارٹ کیمپس پروجیکٹ سب سے اہم مخصوص پروگرام اور مزید پڑھیں
آسٹریلوی حکومت کامیلبرن میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار
سڈنی: آسٹریلوی حکومت نے میلبرن میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں خالصتان ریفرنڈمز سے قبل اندرا گاندھی کے قاتلوں کے تعریفی پوسٹر لگانے پر کشیدگی پھیل گئی۔ سکھ برادری کی جانب سے 15 جنوری کو اندرا گاندھی کے قاتلوں ستونت سنگھ اور کی مزید پڑھیں
گوادر کی حق دو تحریک کے مطالبات تسلیم کر کے حالات ٹھیک کیے جائیں، لیاقت بلوچ
کوئٹہ:نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان مجلس قائمہ سیاسی قومی امورکے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر کے عوام وحق دو تحریک کے جائز تسلیم شدہ مطالبات مان کر گرفتار قائدین وکارکنان کو رہا ،مقدمات ختم ،گوادر کے حالات کو ٹھیک کیا جائے گواد ردھرنے میں اگر مذاکرات کی راہ اپنائی جاتی تو حالات آپریشن مزید پڑھیں
سابق برازیلین صدر جیئر بولسونارو اسپتال میں داخل
برازیلیا:برازیل کے سابق صدر جیئر بولسونارو کو طبیعت خراب ہونے پر امریکی ریاست فلوریڈا کیاسپتال میں داخل کردیا گیا، برازیلین میڈیا کے مطابق سابق برازیلین صدر بولسونارو گذشتہ ماہ سے امریکا میں ہیں، سابق صدر کو پیٹ میں تکلیف کے باعث امریکی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل میں سابق مزید پڑھیں
پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر
کراچی: نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر پہلے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے پاکستان آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پواینٹس ٹیبل جاری کیا ہے، جس میں بھارت 21 میچوں میں 139 مزید پڑھیں
لاہور ماسٹر پلان 2050: لاہور ہائیکورٹ نے عملدرآمد معطل کر دیا
لاہور کے شہری میاں عبدالرحمان کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کرم نے سماعت کی، درخواست میں شہری کی طرف سے یہ مؤقف اپنایا گیا تھا کہ زرعی رقبے کو بلاجواز شہری علاقے میں شامل کیا گیا ہے، اورماسٹر پلان کو منظور کروانے میں ڈویلپر مافیا کا ہاتھ ہے۔ اس کیس کی سماعت مزید پڑھیں