ناروے میں قائم ایرانی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں مظاہروں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 481 ہو گئی ہے۔ آئی ایچ آر کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے مظاہرین میں 35 خواتین بھی شامل ہیں اور 64 مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم ،پرانی حج پالیسی بحال
ریاض:سعودی وزات حج و عمرہ نے اس سال حج سیزن کے حوالے سے کئی اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے کورونا پابندیوں کو ختم جبکہ پرانی حج پالیسی کو بحال کر دیا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کا حج کوٹہ 7 لاکھ 79 ہزار 210 تک بڑھا دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں گھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین کی شاندار پرفارمنس
ریاض:سعودی عرب میں ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلے میں خواتین نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں ہونے والے شہزادی نورہ بنت عبدالرحمان گھڑ سواری مقابلے میں 12 خواتین گھڑ سوار شریک ہوئیں،فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شہزادی نورہ بنت عبدالرحمان دوڑ کے آغاز سے قبل گھوڑوں اور اونٹوں پر مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ ، ہوبارٹ نے اسٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
بگ بیش لیگ( بی بی ایل )کے 35 ویں میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میلبورن سٹارز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں ہریکینز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا جبکہ سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
لبنان کے مختلف شہروں میں بینکوں پر دھاوا
لبنان کے سیدا اور نباطیہ شہروں میں دو مسلح ڈپازٹرز جو بینک میں اپنے رقم نہیں نکلواسکتے تھَے نے بینک کی شاخوں پر دھاوا بول دیا۔ ملک کے جنوب میں سیدا شہر میں، ایک ڈپازٹر نے جو کہ ایک فوجی بتایا جاتا ہے نے بینک کے دروازے پر گولی چلا دی۔ واقعے کے بعد فوجی مزید پڑھیں
ڈینگی ورکرز کی تنخواہوں کی مد میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی ورکروں کی تنخواہ کی مد میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات کی روشنی میں دسمبر 2022ء میں کی جانے والی انکوائری رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی بے ضابطگیاں ڈینگی ورکروں مزید پڑھیں
عمران خان حملہ: ایس جے آئی ٹی کو کسی دوسرے حملہ آور کے شواہد نہیں ملے
لاہور: وزیرآباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی اسپیشل جے آئی ٹی کے ارکان نے انکشاف کیا ہے کہ جائے وقوع پر کسی اور حملہ آور کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان حملے کی جے آئی ٹی مزید پڑھیں
پرویز الہیٰ کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کا آغاز
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں طلبی نوٹس پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کے بیٹے راسخ الہیٰ ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راسخ الٰہی نے ایف آئی کو مطلوبہ جواب جمع کرایا ہے جبکہ ایف آئی اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی دو بہوؤں کو بھی طلب کیا ہے۔ ایف مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا معاملہ؛ لاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ آج سماعت کرے گا
لاہور: وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام کو کیا گیا چیلنج آج لاہور ہائیکورٹ زیر سماعت آئے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف عدالت کا پانچ رکنی فل بنچ آج سماعت کرے گا، مزید پڑھیں
جونی لیور کے کامیڈی مناظر سے بڑے اداکار کیوں خوف کھاتے ہیں؟
ممبئی: بالی وڈ کے معروف کامیڈی اداکار جونی لیور نے کہا ہے کہ آج کل کی فلموں میں کامیڈی مشکل سے نظر آتی ہے۔ انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ماضی میں فلم کے مرکزی اداکار کامیڈی مناظر ملنے کا مطالبہ کیا کرتے تھے تاکہ ان کو میری طرح داد و تحسین مل سکے۔ ایک تازہ مزید پڑھیں