اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری میں مبتلا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر سربراہی تین رکنی خصوصی بینچ نے عمران خان مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کیلیے گداگری کرنا بھی قابل فخر ہونا چاہیے، چودھری شجاعت
مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو ہر روز فقیر کہہ کر پکارا جا رہا ہے ۔وہ یہ گداگری پاکستان کے لیے کر رہے ہیں جس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلاب مزید پڑھیں
حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاج؛ ایم کیو ایم پاکستان، پی ایس پی اور فاروق ستار کا پاور شو
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال، فاروق ستار کی جانب سے حلقہ بندیوں کے خلاف الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں تینوں رہنماؤں کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ مزید پڑھیں
ڈی نوٹیفائی کیس، اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر پرویز الہیٰ کو مزید ایک روز مہلت
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر پرویز الہیٰ اور کابینہ کو مزید ایک روز کی مہلت دیتے ہوئے گورنر کے نوٹس پر حکم امتناع جاری کردیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ درخواست پر سماعت کی۔ لارجر مزید پڑھیں
کابل میں وزارتِ خارجہ کے باہر خود کش دھماکہ، 20 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ خارجہ کے دفتر کے باہر ہونے والے ایک خود کش دھماکے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکہ ایسے وقت ہوا جب ایک چینی وفد طالبان حکام سے ملاقات کے لیے وزارتِ خارجہ آنے والا تھا۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران نے دھماکے کی مزید پڑھیں
ترکیہ نے انسداد دہشت گردی میں تاریخ رقم کی ہے: سلیمان سوئیلو
استنبول کے تقسیم اسکوائر بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے پی کےکے کے دہشتگرد بلال حسن کی مدد کرنے والے حزنی گولگے کو بلغاریہ سے گرفتار کرتےہوئے ترکیہ لایا گیا ہے۔ اس بات کا اظہار وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے کیا ۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ اس مذموم حملے میں چھ افراد ہلاک اور مزید پڑھیں
‘فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت جنرل باجوہ نے دی’
پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ ہی تھے جنہوں نے سابق خاتون اول بشریٰ خان کی قریبی دوست اور معاون فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دی۔ واوڈا نے کہا کہ "جب فرح ملک چھوڑ کر چلی گئیں تو باجوہ مزید پڑھیں
پشین، ٹریلر اور کار میں تصادم ،خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
پشین:پشین خانو زئی کے قریب گوال میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر پشین خانو زئی کے علاقے میں ٹریلر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر دم توڑ گئے،جاں بحق افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں
مکہ: ٹاورز کی بیٹریاں چرانے پر پاکستانیوں سمیت پانچ افراد گرفتار
ریاض:سعودی عرب کی پولیس نے مکہ مکرمہ ریجن میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کے الزام میں پانچ افراد کوگرفتار کرلیا، عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی پولیس نے ایک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورز کی 17چارجنگ بیٹریوں کی چوری کے الزام میں چار پاکستانیوں اور ایک یمنی باشندے مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت مشکلات کا شکار، مہنگائی 70 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد:عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔ عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوکرین روس جنگ سمیت کئی وجوہات کے باعث مزید پڑھیں