خانیوال:دو وقت روٹی کے لئے ٹھٹھرتی سردی میں آٹے کی لائن میں لگا شخص جان کی بازی ہار گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ خانیوال کے نواحی علاقے سرائے سِدھو میں شریف کریانہ سٹور کے آٹا سٹال پر پیش آیا جس میں نواحی علاقے محسن شاہ کا رہائشی سرفراز ولد اللہ دتہ آٹے کے حصول کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کمیشن کی ن لیگ کو 14 مارچ تک انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن)کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے کے کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مصروف ہیں تو کسی اور کو ذمہ داری دے دیں، چند سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب کے پارٹی الیکشن مذاق ہی ہوتے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن)کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے مزید پڑھیں
وزیرداخلہ نے تخت لاہورلیکرآناتھاوہ( ن) لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے،شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ نے تخت لاہورلیکرآناتھاوہ( ن) لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے ۔اب ان کو سمجھ آجانی چاہیے کہ عمران خان کوسیاست آتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ مزید پڑھیں
گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کا ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزوں و ناجائز منافع خوری کے حوالے مزید پڑھیں
سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم ’بےبی لیشیس‘ کا ٹریلر جاری
کراچی: اداکارہ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم ’بےبی لیشیس‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ خوبرو اداکارہ و ماڈل سائرہ اور شہروز سبزواری کی رومانوی فلم ’بےبی لیشیس‘ کا دلچسپ ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں سائرہ اور شہروز کو ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار دکھایا گیا ہے۔ فلم کی کہانی سائرہ مزید پڑھیں
سدھارتھ ملہوترا کو’مشن مجنوں‘ میں مسلمان روپ دھارنے پر ٹرولنگ کا سامنا
ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد اداکار کو شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ سدھارتھ ملہوترا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی نئی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر شیئر کیا ہے جس میں وہ ایک بھارتی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو پاکستان میں ایک مزید پڑھیں
عامر لیاقت وائرل ویڈیو کیس: عدالت نے دعائے عامر کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت سے متعلق آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ دعائے عامر کو طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت مزید پڑھیں
فرانس: ریلوے اسٹیشن پر حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ‘گار ڈو نورڈ’ ریلوے اسٹیشن پر، چاقو سے مسلح شخص کی حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ‘ہاٹس ڈی فرانس ‘علاقائی ایکسپریس رسل و رسائل TER نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گار ڈو نورڈ ریلوے اسٹیشن پر ایک، چاقو مزید پڑھیں
ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان تورنلر نے اسرائیلی صدر ازاق ہرزوگ کو اسنادِ سفارت پیش کردی
تل ابیب میں ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان تورنلر نے اسرائیلی صدر ازاق ہرزوگ کو اسنادِ سفارت پیش کی ہہے۔ مغربی القدس میں اسرائیلی صدارتی محل میں منعقدہ ایک تقریب میں سفیرتورنلر کاخیرمقدم ہرزوگ نے کیا۔ تقریب میں ترکیہ ے قومی ترانہ بجانے کے بعد سفیر تورنلر نے صدر ہرزوگ کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔ مزید پڑھیں
یورپی یونین اور نیٹو نے مشترکہ ڈیوٹی فورس کا اجراء کر دیا
یورپی یونین اور نیٹو نے سنجیدہ انفراسٹرکچر کو درپیش خطرات کے تعین اور نقصان کے ازالے کے لئے مشترکہ ڈیوٹی فورسز کا اجراء کر دیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے یورپی یونین کمیشن اراکین کے دفاعی و سلامتی اجلاس میں شرکت سے مزید پڑھیں