روس اور یوکرین چالیس قیدیوں کے تبادلےپر رضا مند ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے طرفین نے انقرہ میں ملاقات کی ۔ دونوں ملکوں کے وفود نے انقرہ میں منعقدہ عالمی محتسب کانفرنس کے دوران ملاقات کی ۔ روسی حقوق انسانی کی محتسب تاتیانا موسکال کووا نے یوکرینی ہم منصب دیمترو لوبی نیتس سے مزید پڑھیں
زمرہ:
کمرشل بینکوں کے اثاثہ جات کو قبضہ میں لینے کا کوئی ارادہ نہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کمرشل بینکوں کے اثاثوں کواستعمال کرنے یا قبضہ میں لینے کے متعلق افواہوں کو بے بنیاد اورمن گھڑت قراردے دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایسے کسی اقدام کا ارادہ نہیں رکھتی اور اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں
جوبائیڈن نے 10لاکھ ڈالرز لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا
واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ماضی میں یونیورسٹی آف پینسلوینیا سے تنخواہ کے طور پر 3 سال میں 10 لاکھ ڈالرز تو لیے مگر طلبہ کو ایک مرتبہ بھی نہ پڑھایا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن کو نائب صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد یونیورسٹی آف پینسلوینیا نے بطور پروفیسر 10 مزید پڑھیں
کابل: وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا، 20 جاں بحق
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا ہوا، جس میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں مزید پڑھیں
گوادر کا حق دو تحریک دھرنا جمہوری ،پرامن دھرنا تھا، لیاقت بلوچ
کوئٹہ:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ پرامن جمہوری لوگوں پر طاقت کا استعمال ،تشدد،گرفتاری ،جھوٹے مقدمات سے مسائل میں کمی کے بجائے اضافہ ہوگا۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ ہم حق دوتحریک وحکومت کے درمیان حالات کی بہتری ،مقدمات ختم ،بے گناہوں کی رہائی ،گوادر دھرنے کے تسلیم شدہ مطالبات پر عمل درآمد مزید پڑھیں
شعیب ملک کی اپنے بیٹے اذہان کیلئے ٹوئٹ
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے بیٹھے اذہان مرزا ملک کیلئے ایک ٹوئٹ کی ہے، شعیب ملک ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)کے سلسلے میں بنگلادیش میں موجود ہیں جبکہ ان کا بیٹا اذہان اپنی والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں مقیم ہے۔ – Baba مزید پڑھیں
رونالڈو کی شمولیت کے بعد النصر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہو گئی
ریاض: فٹبال کے سپر اسٹار رونالڈو کی شمولیت کے بعد النصر کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہو گئی،رونالڈو اور سعودی کلب کے درمیان گزشتہ ماہ کے آخر میں ڈھائی سالہ معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت النصر کلب انہیں 21کروڑ 30لاکھ ڈالرز معاوضہ ادا کرے گا۔ رونالڈو اور سعودی فٹبال مزید پڑھیں
ایران اختلاف رائے کو دبانے کےلیے سزائے موت کو ہتھیار بنانا بند کرے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر والکر ترک نے کہا ہے کہ ایران اختلاف رائے کو دبانے کیلئے سزائے موت کو ہتھیار بنا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے مزید کہا کہ ایران میں جاری مقدمات بین الاقوامی قانونی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ترکیہ 47 ممالک کو ایک ارب ڈالر سے زاہد کی برآمدات کرتا ہے
ترکیہ جن ممالک کو ایک ارب ڈالر سے زاہد کی برآمدات کرتا ہے ان کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق 2022 میں ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 254 ارب 209 ملین 535 مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن پنجاب کے کنٹرول پر مریم نواز اور حمزہ شہباز میں جھگڑا
مریم نواز اور حمزہ شہباز کے مزاجوں کا فرق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے تاہم دونوں کی جانب سے اختلافات کا باقاعدہ اعتراف کبھی نہیں کیا گیا۔ لاہور اور اسلام آباد میں حالیہ سیاسی بحرانوں کے باوجود مسلم لیگ ن کی قیادت سیاسی منظر نامے سے غائب رہی۔ مریم نواز کو ن لیگ کے مزید پڑھیں