چمن ٹریفک حادثہ،بلوچستان کانسٹیبلری کے ڈی ایس پی، اہلیہ اور 3 بچوں سمیت جاں بحق

 چمن میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں بلوچستان کانسٹیبلری لورا لائی کے ڈی ایس پی مختار ملغانی اہلیہ اور  3 بچوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن میں خانو زئی کے علاقے گوال میں گاڑی اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد  45دن بہت مشکل تھے، شاہین شاہ آفریدی

 لاہور:پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد 45دن بہت مشکل تھے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کی گفتگو کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ کافی اچھا فگر ہے، ورلڈکپ کے بعد مزید پڑھیں

چین نے جنوبی کوریا سے آنے والے مسافروں کے ویزے منسوخ کر دئیے

چین نے جنوبی کوریا سے آنے والے مسافروں کے ویزے مختصر مدت کے لئے منسوخ کر دئیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی طرف سے، ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کی وجہ سے، چینی مسافروں پر کورونا ٹیسٹ  کی پابندی لگائے جانے کے بعد چین نے جوابی کاروائی کی ہے۔ جنوبی کوریا میں چینی سفارت خانے مزید پڑھیں

جرمن میڈیا نے ترکیہ کی دفاعی صنعت کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

جرمنی کے معروف اخبار ڈائی ویلٹ نے ترکیہ کی مضبوط  دفاعی صنعت کی کھل کر   تعریف کی ہے۔ اخبار نے "اسلحے کی طاقت کے طور پر ترکی کا حیران کن عروج” کے زیر  عنوان  اپنی خبر میں  لکھا ہے کہ  ترکیہ مقامی  طور پر تیار کردہ   اسلحہ سازی کے بہت بڑے  منصوبے پر عمل پیرا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پراپرٹی کے مقدمے میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے معاونت نہ کرنے پر مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں،بھاری مقدار منشیات برآمد

اسلام آباد:اینٹی نارکوٹکس فورس( اے این ایف) نے مدینہ، جدہ اور ترکیہ جانے والے مسافروں کے علاوہ دیگر کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ فلائٹ نمبر ER 1805  سے مدینہ جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 2 کلو 982 گرام آئس مزید پڑھیں

معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

 لاہور: معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی لاحق تھا جو شدت اختیار کر گیا اور وہ اپنے خالق حقیقی کو جاملے۔ کامیڈی مزید پڑھیں

سعدیہ خان نے شاہ رُخ خان کے بیٹے سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

دبئی: پاکستانی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے آریان خان سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ اماراتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سعدیہ خان نے آریان خان سے قریبی تعلقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان افواہوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ سعدیہ خان کا کہنا تھا کہ وہ دبئی میں مزید پڑھیں

اداکارہ سونیا حسین کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں  جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔ سونیا حال ہی میں نئی فلم ٹچ بٹن میں بھی نظر آئیں جس میں انہوں نے فرحان سعید، مزید پڑھیں

نامور پاکستانی امریکی ڈاکٹرعنایت کاٹھیو امریکہ میں انتقال کرگئے

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست پنسلوانيا کے شہر پٹسٹن سے تعلق رکھنے والے نامور ویٹرنری ڈاکٹر عنایت کاٹھیو پانچ روز قبل انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 69 برس تھی۔ مرحوم کے دوست طارق گیلانی نے منگل کی شام ‘وائس آف امریکہ’ کو بتایا ک ڈاکٹر کاٹھیو چند روز قبل پاکستان سے لوٹے تھے، تب مزید پڑھیں