وزیراعظم شہازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے، اور ان کو شہبازشریف کا پیغام پہنچایا ہے۔ جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے سلیمان شہباز لاہور میں ان کے گھر پہنچے اور ملاقات کی، اس ملاقات میں عون چوہدری بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت اور مزید پڑھیں
زمرہ:
پی آئی اے اور Sabre کے مابین تجدیدی معاہدوں پر دستخط
کراچی:پی آئی اے نے اپنی انوینٹری کو عالمی سطح پر تقسیم کرنے کے لیے Sabre کے ساتھ دو نہایت کلیدی معاہدوں کی تجدید کی ہے ۔ ان معاہدوں میںپاکستان میں موجود ٹریول ایجنٹس کو ترقی کے لیے درکار جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کی گئی ہے۔ SABREایک معروف سافٹ ویئر مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا آٹا 95 روپے فی کلو فروخت کرنے کا اعلان
کراچی:حکومت سندھ نے سندھ بھر میں آٹے کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے صوبے بھر میں 95 روپے فی کلو آٹے کی فروخت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹے کا بحران اس وقت پورے پاکستان میں ہے، مہنگائی کے بعد مزید پڑھیں
عدم اعتماد؛ پانچ اراکین کو ایک ارب 20 کروڑ کی پیشکش ہوئی ہے، پی ٹی آئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے پانچ اراکین اسمبلی کو ایک ارب بیس کروڑ روپے رشوت کی پیش کش ہوئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت جمہوریت پر یقین نہیں رکھتی، ملکی ادارے کسی ایک جماعت کو سپورٹ نہیں مزید پڑھیں
کراچی میں شدید سردی کا امکان، درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے
کراچی: شہر قائد میں جمعرات سے منگل تک شدید سردی پڑھنے کا امکان ہے جس کے دوران درجہ حرارت پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جاری کردہ پیش گوئی کے مطابق 12 جنوری (جمعرات) سے 17 جنوری کے دوران سردی کی نئی لہر کراچی سمیت سندھ کو مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کا ایک ساتھ پہلا انٹرویو وائرل
کراچی: ماضی کی مقبول جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کا علیحدگی کے بعد ایک ساتھ دیا گیا پہلا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ سال 2020 میں راہیں جدا کرنے والے سائرہ اور شہروز جلد اپنی نئی فلم ’بے بی لیشیس‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے فلم کی عکسبندی اس جوڑی کی علیحدگی مزید پڑھیں
ہریتک روشن کا اپنی سالگرہ پر فلموں سے متعلق دلچسپ انکشاف
ممبئی: 23 سال قبل مشہور فلم ’کہو نا پیار ہے‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دے کر لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے اداکار ہریتک روشن کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم فائٹر میں لڑاکا طیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ آج کے دن اپنی 49ویں سالگرہ منانے والے ہریتک روشن نے سالگرہ کے مزید پڑھیں
وقار ذکاء ورچوئل کرنسی کیس کی سماعت ملتوی
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میزبان وقار ذکاء ورچوئل کرنسی اسکینڈل کیس میں ملزم کی جانب سے صلاح الدین پہنور ایڈوکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروا دیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو میزبان وقار ذکاء کے خلاف 86 ملین روپے کی کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس مزید پڑھیں
حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
کراچی: پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو مزید پڑھیں
اکشے کمار کا 25 سالہ لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15 لاکھ کا عطیہ
نیو دہلی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے ایک مریض لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15 لاکھ انڈین روپے کا عطیہ دیا ہے۔ اکشے کمار کو اپنی کینیڈین شہریت کی وجہ سے اکثر تمسخر کا نشانہ بنایا جاتا ہےلیکن کوئی شخص بھی اس بات سے انکار نہیں کرسکتا ہے کہ وہ ان فنکاروں مزید پڑھیں