افغانستان:خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی سے60 لاکھ افراد کو قحط کا خطرہ

ویب ڈیسک —  انسانی ہمدردی کے ایک بڑے گروپ نے پیر کو خبردار کیا کہ افغانستان میں امدادی کارکنوں پر پابندی سے 60 لاکھ لوگ قحط کا شکار ہو سکتے ہیں اور چھ لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو سکتے ہیں ۔ اسلام آبا د سے وی او اے کے ایاز گل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

2021 میں، ہر 4.4 سیکنڈ میں ایک  بچے کی موت واقع ہوئی : یو این آئی جی ایم ای

2021 میں، ہر 4.4 سیکنڈ میں ایک  بچے کی وفات ہوئی ہے۔ بچوں کی اموات کے تخمینے پر اقوام متحدہ کے انٹر ایجنسی گروپ (یو این آئی جی ایم ای) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2021 میں 5 ملین بچے 5 سال کی عمر سے پہلے ہی موت کے منہ میں چلے گئے، جب مزید پڑھیں

اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 جنگی طیارے استعمال کرنے سے روک دیا گیا

دعویٰ کیا گیا  ہے کہ متحدہ امریکہ نے غیر ملکی شہریت رکھنے والے اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 جنگی طیارے استعمال کرنے سے منع کیا  ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع اور انٹیلی جنس حکام نے غیر ملکی شہریت کے حامل اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں پر معلومات کی حفاظت اور تکنیکی لیکس مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق ’شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی ترقیاتی فنڈ (ایس ڈی ایف) کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں جمع رقم 10 مزید پڑھیں

عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیئے گئے۔الیکشن کمیشن نے قراردیا ہے کہ تینوں مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت میں31 جنوری تک توسیع

 اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی احتجاج اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔  انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی کی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی پاکستان میں سرمایہ کاری و ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت

ریاض:سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔  سعودی عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈپازٹ کی رقم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر غور کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں، پاکستان میں مزید پڑھیں

ہنزہ میں سرمائی کھیلوں کا آغاز، ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیں گے

ہنزہ:کے ٹو کے انتہائی خوبصورت سیاحتی مقامات میں سرمائی کھیلوں کے ساتھ ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ہنزہ کے مشہور سیاحتی مقام التت اور عطاآباد جھیل پر مختلف سرمائی کھیلوں کے ساتھ ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔  سرمائی کھیلوں میں کینیڈا، امریکہ، جرمنی اور ملک کے مختلف علاقوں سے کھلاڑی حصہ لیں گے،سرمائی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں دو فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں دو فلسطینی زخمی ہوگئےہیں ۔ وائس آف فلسطین ریڈیو کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جنہوں نے طوباس کے شمال میں عکابی قصبے پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان کرنا ہوگا،مسرت جمشید

لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام کا مسئلہ روٹی اور روزگار ہے لیکن حکمران طبقے کی ساری توجہ سازشوں، عیاشی اور لوٹ مار پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ حکومت کو ہر صورت الیکشن کا اعلان مزید پڑھیں