ن لیگ انتشار کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے، پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ہر غیر آئینی اقدام کا مقابلہ کرنے کیلئے پہلے سے زیادہ پرعزم ہیں، ن لیگ انتشار کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے اور ہم عوامی خدمت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ چوہدری پرویز الہی نے کہاکہ  تحریک انصاف کے ساتھ مزید پڑھیں

کراچی میں ہر ساتویں منٹ پر اسٹریٹ کرائم کی واردات، 24 گھنٹے کے دوران 149 ڈکیتیاں

  کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کو کراچی پولیس چیف کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی 149 وارداتیں رپورٹ ہوئیں جس میں 62 موبائل فونز و نقدی چھینی گئی ، 4 گاڑیوں سمیت 61 موٹر سائیکلوں کو بھی چوری کرلیا گیا۔ اسٹریٹ کرائمز کی سب سے زیادہ مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی سے اعتماد کے 186 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ  اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا، اسپیکر نے اراکین کو ایوان میں بلانے کے لیے گھنٹیاں مزید پڑھیں

نازیبا الزامات؛ عدالت کا مہوش حیات کیخلاف مواد سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم

کراچی: سوشل میڈیا پر میجر ریٹائرڈ عدیل راجہ کی جانب سے نازیبا الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان کے بعد معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی میجر ریٹائرڈعدیل راجہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا اور من گھڑت الزامات سے متعلق سندھ ہائی مزید پڑھیں

گولڈن گلوب ایوارڈز: دی فیبل مینز بہترین فلم ہاؤس آف دی ڈریگن بہترین سیریز قرار

کیلیفورنیا: ہالی ووڈ کے مشہور ایوارڈز ’ گولڈن گلوب‘ میں دی فیبل مینز کو بہترین فلم اور ہاؤس آف دی ڈریگن کو بہترین ٹی وی سیریز کے ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ کیلیفورنیا میں گزشتہ شب ’80ویں گولڈن گلوب ایوارڈ’ کی رنگارنگ تقریب کا میلا سجا جہاں دنیا کے مختلف ممالک کی شوبز انڈسٹریز سے ہدایتکاروں، مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کرلی

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے بوائے فرینڈ عادل سے کورٹ میرج کرلی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کی شادی کی تصاویر گردش کر رہی ہیں جس پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے کئے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم آر آر آر کے گانے نے گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ فلم آر آر آر میں شامل گانے ’ناتو ناتو‘ نے سال 2023 کے بہترین گانے کا گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیا۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں گولڈن گولب 2023 کی رنگا رنگ تقریب جاری ہے، جس میں مختلف کیٹگریز کے تحت ایوارڈز دیے جارہے ہیں۔ بالی ووڈ فلم آر آر آر نے مزید پڑھیں

جاوید اختر ایئرپورٹ پر گلزار صاحب کیوں بنے؟ دلچسپ واقعہ

 ممبئی: کہانی نویس ، فلم رائٹر اور افسانہ نگار جاوید اختر نے اپنے ساتھ ایئرپورٹ پر پیش آنے والا ایک مضحکہ خیز واقعہ بیان کیا اور بتایا کہ وہ ہوائی اڈے پر گلزار صاحب بن گئے تھے۔ مصنف اروند منڈلوئی کی جاوید اختر پر لکھی گئی کتاب ’جدوناما‘ کی تقریب رونمائی میں جاوید اختر نے انکشاف مزید پڑھیں

داعش اور القاعدہ ہی نہیں، ایران بھی امریکہ کے اندر خطرہ بن سکتا ہے: ماہرین

ویب ڈیسک —  مہینوں سے امریکہ کے انسداد دہشت گردی کے عہدہ داروں کی توجہ، غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں سے ہٹ کر امریکہ کے اندر ان افراد پر مرکوز ہو رہی ہے جو اپنے تشدد کے لیے نظریاتی فرق کو جواز کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ حکومت کی حالیہ دہشت گردی کی ایڈوائزری مزید پڑھیں

فرانس: چاقو سے حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ‘گار ڈو نورڈ’ ریلوے اسٹیشن پر، چاقو سے مسلح شخص کی حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ‘ہاٹس ڈی  فرانس’ علاقائی ایکسپریس رسل و رسائل TER نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گار ڈو نورڈ ریلوے اسٹیشن پر ایک، چاقو سے مسلح، حملہ مزید پڑھیں