عالمی ممالک کی جانب سے مدد پر پی ٹی آئی کی ہرزہ سرائی افسوسناک ہے،شیری رحمان

 اسلام آباد: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے عالمی ممالک اور مالیاتی اداروں کی جانب سے مدد پر تحریک انصاف کی ہرزہ سرائی افسوس ناک ہے۔  ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری

  کراچی: شہر قائد میں 46 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائبیرین ہوائیں چل پڑیں، جمعے کو شہر میں کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کو شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی ہوائیں چلیں، ابتدا میں ہواؤں کی رفتار 22 کلومیٹر رہی تاہم بعدازاں گردآلود ہوائیں بھی ریکارڈ ہوئیں، مزید پڑھیں

یو اے ای دورے کا مقصد سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے،وزیراعظم

 ابوظہبی:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات(یو اے ای) دورے کا مقصد تجارتی، معاشی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ شیخ محمد بن زید دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کا مزید پڑھیں

لاہور میں شادی شدہ خاتون سے اجتماعی؛ پانچ ملزمان گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس نے شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتیکرنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں موجود ملزمان کی شناخت عمران، عبداللہ، عباس، حفیظ اور مزید پڑھیں

شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں کونسے نمبر پر ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا۔ ’ورلڈ آف اسٹیٹکس‘ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق شاہ رُخ خان 770 ملین مزید پڑھیں

گورنر سندھ ایم کیوایم پاکستان کی پریس کانفرنس میں کیوں نہیں آئے؟سوالات کھڑے ہوگئے۔

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی کوششوں سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، تنظیم بحالی کمیٹی اور پاک سرزمین پارٹی دوبارہ ایک قوت بن گئے مگر اس اہم پریس کانفرنس میں گورنر سندھ کی عدم موجودگی نے سوالات کھڑے کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ بننے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں

راکھی ساونت نے اسلام قبول کر کے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے دوست عادل خان سے شادی کرکے اسلام قبول کر لیا۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں ان میں سے ایک ویڈیو میں راکھی کو اسلام قبول کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ راکھی مزید پڑھیں

کیریئر کے بدترین دنوں میں انوشکا سے برتاؤ درست نہیں تھا، ویرات کوہلی

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے بدترین دنوں میں ان کا برتاؤ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے درست نہیں تھا۔ ویرات کوہلی نے ایک تازہ انٹرویو میں کرکٹ کیریئر کے برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس تمام دورانیے میں وہ غصیلے اور جلد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب کے خلاف جنگ میں تعاون پرصدر ایردوان سے اظہار تشکر

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ملک میں سیلاب کے خلاف جنگ میں تعاون پر صدر رجب طیب ایردوان اور ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم  شہباز شریف  نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ وہ جنیوا میں منعقد ہونے والی موسمیاتی مزاحمتی پاکستان کی بین مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی  حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازپر منی لانڈرنگ  کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں