عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت اور رہنماؤں کو فوری الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ زمان پارک لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ، سینئر قیادت اور ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے فوری الیکشن کیلیے تیاری کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، حکومتِ سندھ

  کراچی: سندھ حکومت نے کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے، نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا ہے۔  کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بات صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کا انوشکا شرما کے ساتھ ’برے سلوک‘ کا اعتراف

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے کیریئر کے بدترین دنوں میں ان کا برتاؤ اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما سے درست نہیں تھا۔ ویرات کوہلی نے ایک تازہ انٹرویو میں کرکٹ کیریئر کے برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس تمام دورانیے میں وہ غصیلے اور جلد مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ میشا شفیع کی حجاب میں تصویر وائرل

ٹورنٹو: پاکستان کی معروف گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ تصویر اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ’مَس ٹیش‘ کی ہے اور اسے میشا شفیع نے خود ہی انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے۔ اداکارہ نے عمران جے خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ امریکی اور پاکستانی فلموں کا گھٹیا ورژن قرار

 ممبئی: فلمی مداحوں نے کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ہالی وڈ اور پاکستانی فلموں کا گھٹیا ورژن قرار دیا ہے۔ ’پٹھان‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا، غیر معیاری وی ایف ایکس اور مضحکہ خیز مکالموں پر شدید تنقید جاری ہے۔ شاہ رخ خان کی ایکشن تھرلر کو 25 جنوری کو ریلیز مزید پڑھیں

جمائما نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 4 کروڑ روپے کی امداد جمع کرلی

 لندن: عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما خان کے فنڈریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈ (چار کروڑ اٹھارہ لاکھ پاکستانی روپے) جمع ہوئے ہیں۔ فنڈریزنگ ایونٹ کو یونیسیف پاکستان فلڈز اپیل اور پاکستان انوائرنمنٹ ٹرسٹ  کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا گیا۔ Last night £150K + was مزید پڑھیں

اسلام آباد میں معروف شاعر احمد فراز کی 92 ویں سالگرہ منائی گئی

اسلام آباد: احمد فراز کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا اور مشاعرہ بھی کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احمد فراز کی سالگرہ پر اکادمی ادبیات پاکستان اور ادبی تنظیم زاویہ نے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان مزید پڑھیں

امریکہ کی نئی سرحدی پالیسی پناہ گزینوں سے متعلق قانون کو متاثر کرتی ہےَ: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق اعلی ترین عہدےدار نے خبردار کیا ہے کہ امریکی حکومت کے نئے سرحدی اقدامات سے لوگوں کے پناہ کی تلاش کے بنیادی حقوق کو خطرہ لاحق ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ہائی کمشنر وولکر ترک نے کہا ہے کہ انہیں ڈر مزید پڑھیں

کابل حملے کی دنیا بھر میں مذمت، داعش خراسان نے ذمہ داری قبول کر لی

ویب ڈیسک —  کابل میں بدھ کے خودکش حملے کی افغانستان کے اندر اور باہر بڑے پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ، امریکی ناظم الامور، امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ ، برطانیہ کے ناظم الامور ہیوگو شارٹر، روس، چین، ایران ،پاکستان اور کئی دیگر ممالک نے اس حملے کی مذمت کی مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

قرات العین حیدر آباد سے تعلق رکتی تھئ اور پھول جیسے بچوں کی ماں تھیں۔ کچھ سال قبل عمر میمن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی اور اپنی گھریلو زندگی میں مصروف ہوگئ۔ اللہ نے اسکو بیٹے بیٹیوں کی نعمت سے نوازا۔ پر اسکی زندگی میں سکون نہیں تھا وہ چپ کرکے سہتی رہی مزید پڑھیں