ممبئی: بالی وڈ کے سپر فٹ ہیرو ہریتھک روشن کے بارے میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ کسی خطرناک بیماری کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں فٹنس کی علامت سمجھے جانے والے ہریتھک روشن ممبئی میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے کلینک پہنچ گئے۔ ہریتھک روشن کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کلینک مزید پڑھیں
زمرہ:
راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے پر اس کے بھائی کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی عادل درانی سے شادی اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر اس کے بڑے بھائی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ راکھی ساونت کے بھائی راکیش نے انڈین میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اُن کی نجی باتیں ہیں، میاں بیوی کی باتیں ہیں لیکن اگر مزید پڑھیں
’پٹھان‘ کے کردار کیلئے شاہ رخ خان کو بال بڑھانے میں کتنے مہینے لگے؟
ممبئی: فلم ’پٹھان‘ کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے جاپانی مارشل آرٹ ’جُو جُتسو‘ سیکھا۔ اس بات کا انکشاف ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔ سدھارتھ آنند کا کہنا تھا کہ اسے بائیک پر کیے جانے والے ایکشن مزید پڑھیں
بھارت میں 2022 میں بھی مذہبی اقلیتوں پر حملے جاری رہے: ہیومن رائٹس واچ
نئی دہلی — انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے جمعرات کو جاری کردہ اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں 2022 میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک اور انہیں بدنام کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حکمراں جماعت مزید پڑھیں
پیرو: حکومت مخالف مظاہرے، اموات کی تعداد 48 ہو گئی
پیرو میں، صدر’ دینا بولوآرتے’ سے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے مطالبے سے جاری، احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 48 تک پہنچ گئی ہے۔ کسکو شہر میں سینکڑوں افراد کی احتجاجی مارچ کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور 22 مزید پڑھیں
‘بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے’، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر دیا
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ حکومت کا فیصلہ مزید پڑھیں
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن گرفتار
کوئٹہ:حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا۔ سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمن کو گوادر کی مقامی عدالت سے پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں مقامی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا ہدیت الرحمان کے مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفون پر بات کی اور افغانستان کی وزارت خارجہ پر بدھ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں
سنوکر چیمپئن احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی:انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف)کے ورلڈ چیمپئن اور نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان شادی کے بندھن میں بندھ گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی بی ایس ایف چیمپئن کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، احسن کی دلہن کا مزید پڑھیں
کراچی، حیدرآباد اور دادو میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی
سندھ کے بعض شہروں میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے ۔سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گے جبکہ دیگر اضلاع میں شیڈول کے مطابق الیکشن ہوں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں