افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہےکہ حکومت خواتین کی تعلیم پرعائد عارضی پابندی اٹھانے کے لیے کام کررہی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے بعد ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں انہوں نے او آئی سی سے ہونے والی مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں دالوں کی قلت پیداہونے کا خدشہ
کراچی:عالمی منڈی میں دالوں کی قیمت اپنے عروج پر ہونے کے ساتھ ہی پاکستان میں دالوں کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ملک میں دالوں کی قلت کا خدشہ پیدا ہواگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کیش مارجن کی ضروریات، درآمدی پابندیوں اور ڈالر کی کمی کے باوجود پاکستان میں رواں مالی مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں لڑسکتا تاہم سمت کا تعین کرنا ضروری ہے، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پیش گوئی کی ہے کہ ق لیگ آگے چل کر پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی، ا پنے ساتھ ہونے والی زیادتیاں معاف کردوں گا، جس نے پاکستان کو چلانا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں مزید پڑھیں
پاکستان کو شکست، ون ڈے سیریز نیوزی لینڈ کے نام
کراچی : شہر قائد میں کھیلے گئے آخری ایک روزہ میچ میں گرین شرٹس کو 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،نیوزی لینڈ نے آخری ون ڈے میچ جیت کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ اس سے قبل ٹاس جیت کر کھیلتے ہوئے پاکستان نے کیوی ٹیم کو جیت کیلئے 281 رنز کا مزید پڑھیں
عالمی لیڈر ملک کی حیثیت رکھنے والا ترکیہ صدر ایردوان کی قیادت میں استحکام جاری رکھے گا: آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں ایک عالمی لیڈر ملک کی حیثیت اختیار کرنےوالا ترکیہ تعمیری اور استحکام کے اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ڈائریکٹر فخر الدین آلتون کے نیشنل نیوز اخبار میں شائع ہونے والے ” دنیا کی پسماندہ مزید پڑھیں
تجزیہ 20
ہم ایک تاریخی دور کے ایک نازک موڑ سے گزر رہے ہیں۔ ایک جانب سے عالمی سطح پر غیر یقینی کی صورتحال جاری ہے تو اس نے وسیع پیمانے کی عالمی رقابت کی ماہیت اختیار کر لی ہے اور تمام تر علاقائی ذیلی سسٹمز میں اثرات محسوس ہونے والے وسیع پیمانے کی تبدیلیوں کا عمل مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی وجہ نہیں،عوام تیاری کریں، الیکشن کمیشن
کراچی: سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان عمر حمید نےکہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی وجہ نہیں عوام تیاری کریں۔ کراچی و حیدرآباد کےعوام کے نام پیغام میں عمر حمید کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تیاری کریں، سب کچھ ٹھیک ہوگا، پولیس و رینجرز کی خاطر خواہ نفری تعینات ہوگی، گھبرانے کی مزید پڑھیں
مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، پروفیسر محمد ابراہیم
بنوں:جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی کی بجائے روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا کہ ملک پر چور مسلط ہیں موجودہ حکمران عیش و مزید پڑھیں
عمران خان نے 3 سال میں ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کتنے کروڑ خرچ کیے، رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر پر 3 سال میں 43 کروڑ روپے سے زائد خرچ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے دور میں عمران خان کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئی ہیں، 3 سال میں مزید پڑھیں
عمران خان حملہ کیس؛ جے آئی ٹی سربراہ کی دو ممبران کے خلاف کارروائی کی سفارش
لاہور: عمران خان حملہ کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنی ٹیم کے دو ممبران پر کیس خراب کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ممبران پر کیس خراب کرنے کا الزام مزید پڑھیں