کراچی: محکمہ بلدیات سندھ نے کراچی ڈویژن اور ضلع حیدرآباد کی بلدیاتی حلقہ بندیاں منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں دسمبر 2021 میں حکمنامے کے ذریعے بلدیاتی حلقہ بندی کی گئی تھی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات نے کابینہ کی منظوری کے بعد منسوخی کا حکمنامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
نادرا نے بزرگ شہریوں کیلیے تصدیق سروس متعارف کروا دی
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کروا دیا۔ 60سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں بائیومیٹرک تصدیق میں مشکل پیش آنے کی صورت میں ان سے چند خفیہ سوالات پوچھے مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کراچی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد جماعت اسلامی کراچی نے آج دوپہر 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا۔ ادارہ نور الحق میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ حکومت کے اقدام کو مسترد کرتے مزید پڑھیں
بھارتیوں کو پاکستان کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن، کھانوں، لباس اور ثقافت کے بارے میں جانتے مزید پڑھیں
پہلی گرل فرینڈ کون تھی؟ شاہ رخ خان نے نام بتا دیا
ممبئی: بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے مداحوں کو اپنی پہلی گرل فرینڈ کا نام بتا دیا۔ بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پراپنے فینز کے سوالوں کے جواب دئیے۔شاہ رخ خان سے ایک مداح نے ان کی پہلی گرل فرینڈ کا نام پوچھ لیا۔ شاہ رخ خان نے جواب مزید پڑھیں
یورپی یونین اسرائیل کی انہدام پالیسی کے خلاف ہے: جینز لینارسک
یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی زمینوں کے انفراسٹرکچر کے انہدام کے خلاف ہیں۔ یورپی یونین کے فلسطین آفس نے "اسرائیل کی طرف سے، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے ‘سی زون’ میں یورپی یونین کے مالی تعاون سے تعمیر کی گئی عمارتوں مزید پڑھیں
چین میں ڈونگ جی میں موسم بہار تہوار کے نزدیک مچھلی منڈی عروج پر
فویوآن:چینی قمری سال نو کے قریب آتے ہی چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن میں ڈونگ جی مچھلی منڈی اپنے عروج پر پہنچ رہی ہے۔ یہاں یومیہ آن لائن فروخت 3 لاکھ یوآن (تقریبا 44 ہزار 307 امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئی ہے۔ ڈونگ جی کے لفظی معنی انتہائی مشرق مزید پڑھیں
اٹلی کے نائب وزیر اعظم کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لائیں گے
اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے امور کے وزیر انتونیو تاجانی کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اطالوی نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے امور وزیر، انتونیو تاجانی، 13 جنوری 2023 مزید پڑھیں
یوم سیّدنا صدیق اکبر15جنوری کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
فیصل آباد :خلیفہ اوّل سیّدنا حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وصال15جنوری بمطابق 22جمادی الثانی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ فیصل آباد سمیت ملک بھر میں جلسوں،سیمینارزاور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں علماء کرام،خطیب حضرات،مشائخ عظام اور مقررین خطاب کرتے ہوئے خلیفہ اوّل حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کر لیا
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو دن ساڑھے دس بجے طلب کر لیا ہے۔اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت مزید پڑھیں