وفاقی حکومت الیکشن سے کتنا بھاگے گی، وقت ہے ہمارے ساتھ بیٹھے، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت الیکشن سے کتنی دیر بھاگے گی، ابھی بھی وقت ہے الیکشن کے فریم ورک پر ہمارے ساتھ بیٹھے، پورے ملک میں ایک ہی وقت الیکشن ہونے چاہئیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب مزید مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی حب ریور روڈ پر کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

  کراچی:  کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ آپریشن گارڈن نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سےحب ریور روڈ ناردرن بائی پاس کے قریب چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم ایس آر اے کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی سندھ کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق موچکو حب ریور روڈ ناردرن بائی پاس الواجد کوئٹہ مزید پڑھیں

اغوا برائے تاوان کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر کا ڈرائیور گرفتار

  کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سی ٹی ڈی افسر کا ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس نے اغوا برائے تاوان کے مبینہ الزام میں سی ٹی ڈی افسر کے ڈرائیور ملزم حماد عرف خلیق کو گرفتار کرلیا۔ اے وی سی سی کے مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے پر ان کے بھائی کا ردعمل سامنے آگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی عادل درانی سے شادی اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر اس کے بڑے بھائی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ راکھی ساونت کے بھائی راکیش نے انڈین میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اُن کی نجی باتیں ہیں، میاں بیوی کی باتیں ہیں لیکن اگر مزید پڑھیں

عائزہ اعوان کے شوبز انڈسٹری آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے

  کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ماڈل اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے پہلے اپنی اپروچ کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں صرف بڑے پروڈکشن ہاؤسز مزید پڑھیں

سعودیہ عربیہ ریڈ سی انٹرنیشنل فرانسیسی فلم کو مالی سپورٹ دے گا

جدہ: سعودیہ عربیہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول فنڈ نے ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ کی نئی فلم ’جین دُبیری‘ کی مالی سپورٹ کا اعلان کیا ہے ۔ یہ ریڈ سی فیسٹیول فنڈ کی پہلی انٹرنیشل فلم ہے جس میں وہ فرانس کے ساتھ اشتراک کریں گے۔ فلم کی ڈائریکٹر فرانسیسی اداکارہ میجوین ہیں اور تاریخی مزید پڑھیں

ایران، گیس کی لیکیج سے  ہونے والے  دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 4 زخمی

ایران کے مغربی آذربائیجان  صوبے سے منسلک  شہر بو کان  میں ایک مکان میں  گیس کی لیکیج سے  ہونے والے  دھماکے میں 6 افراد ہلاک  اور 4 زخمی ہو گئے۔ ایران کی  سرکاری  خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق بوکان میونسپلٹی، بوکان بلدیہ  فائر بریگیڈ  و سیکیورٹی   خدمات  کے صدر رسول معروفی  نے قدرتی گیس  مزید پڑھیں

چیکیا میں  عوام صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالیں گے

چیکیا میں  عوام دو روزہ صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ اگر ایک امیدوار 50 فیصد سے زیادہ ووٹ نہیں لے سکتا تو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو امیدوار 27-28 جنوری کو ہونے والے دوسرے راؤنڈ کے انتخابات میں مقابلہ کریں گے۔ انتخابات کے لیے کرائے گئے پولز کے مطابق مزید پڑھیں

معاشی بحران؛ سری لنکا کا فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

معاشی بحران کے پیش نظر سری لنکا نے دیگر اخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کی فوج میں 3 لاکھ سے زیادہ فوجی ہیں اور ہدف ہے کہ 2030 تک اس تعداد میں ایک لاکھ تک کی کمی کی جائے گی۔ عالمی مزید پڑھیں