واشنگٹن: بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ہلاک ہو گئیں۔ امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران ٹیزر نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں،جس کے بعد یہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ This is the police of the مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی کے لوگ اتوار کوبلدیاتی الیکشن میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں، سراج الحق
تیمرگرہ دیرپائن: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام اتوار کو کرپشن، نفرت اور تعصبات کی سیاست کرنے والوں کا صفایا کریں گے۔کراچی کے لوگ بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسامی کا ساتھ دیں۔ یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انعقاد یقینی بنایاجائے، حافظ نعیم سراج الحق مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارش اور برفباری، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا
کوئٹہ: بارش اور برفباری کےبعد وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے۔ صوبے میں یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں ٹینکیوں اور نلکوں کا پانی بھی جم گیا ہے، گیس پریشر کی کمی مزید پڑھیں
نیٹ بال فیڈریشن کا یوم یکجہتی کشمیر پر نمائشی مقابلوں کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی مقابلے منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں
ایم کیوایم کل بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے، بلاول بھٹو زرداری کامشورہ
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پی پی ایم کیوایم سے مسلسل رابطے میں ہے چاہتے ہیں کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم ایم کیو ایم کو انتخابات میں حصہ لینے کے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کی تحلیل، وزیراعظم سے گورنر اور وفاقی وزرا کی اہم ملاقاتیں
لاہور: پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر گورنر پنجاب، وفاقی وزرا اور دیگر رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کیں جس میں اہم مشاورت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہاز شریف سے ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر مزید پڑھیں
رندیپ ہودا گھڑسواری کے دوران بیہوش ہوکرگرگئے
ممبئی: بالی وڈ کے اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بیہوش ہو کر گر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے ادکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے اور گھوڑے سے گر پڑے۔ رندیپ ہودا کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رندیپ ہودا کے گھٹنے اور ٹانگ مزید پڑھیں
عامرلیاقت نازیبا ویڈیو کیس؛ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی نے ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مزید پڑھیں
بھارت کا ایک قصبہ زمین میں کیوں دھنس رہا ہے؟
No media source currently available
سندھ بلدیاتی انتخابات ؛ جی ایچ کیو کی فوج اور رینجرز کی تعیناتی سے معذرت
سندھ بلدیاتی انتخابات ؛ جی ایچ کیو کی فوج اور رینجرز کی تعیناتی سے معذرت سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر پاک فوج اور سندھ رینجرز کے اہلکاروں کی تعیناتی سے پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) نے معذرت کرلی ہے تاہم کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مزید پڑھیں