نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے، جہاز میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ خبر کے مطابق،اے ٹی آر 72 قسم کا مسافر طیارہ آج وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔ یٹی ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز میں مزید پڑھیں
زمرہ:
نیپال، مسافر طیارہ گرکر تباہ ، 40 افراد ہلاک
کھٹمنڈو:نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں اب تک 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا ہے ، جہاز میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ رپورٹس کے مطابق ایئر مزید پڑھیں
شہباز شریف کو بھی قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، پرویز الہی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہاہے کہ پنجاب میں نگراں وزیر اعلی کے لیے عمران خان سے مشاورت کرکے نام دیں گے، ہم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا اب شہباز شریف کو بھی قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا، پی ڈی ایم میں اب ایسی پھوٹ پڑ جائے مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات: کراچی میں انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری
کراچی:کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی انتخابی سامان نہیں پہنچ سکا، مختلف پولنگ اسٹیشن پر انتخابی عملہ اور سامان نہ ہونے سے پولنگ کا عمل متاثر ہوا ہے۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 9 میں خواجہ اجمیر نگری تھانے کی پولیس موبائل میں پولنگ کا سامان لے کر گھومتی مزید پڑھیں
گزشتہ سال یورپی یونین میں غیر قانونی داخلے 2016 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر
یورپی یونین میں غیر قانونی داخلے گزشتہ سال 2016 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ یورپی یونین کی بارڈر سیکیورٹی ایجنسی فرنٹیکس کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد 2021 اور 2022 میں یورپی یونین کے ممالک میں غیر قانونی داخلوں میں مزید پڑھیں
کراچی بلدیاتی انتخابات،تین سیاسی جماعتوں کے کیمپس نذر آتش
کراچی:لانڈھی نمبر 6، یو سی 3 کے وارڈ 4 میں تین سیاسی جماعتوں کے کیمپس نذر آتش کر دیئے گئے۔ آتشزدگی کے واقعے پر سیاسی جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ لانڈھی نمبر 6 میں رات گئے نامعلوم افراد نے کیمپس میں آگ لگائی جس کے بعد لانڈھی نمبر6میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کا الیکشن کمیشن کیخلاف چیف جسٹس کو خط
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئین کی ترمیم اور آرٹیکل کی خلاف ورزی کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وکیل طارق منصور ایڈوکیٹ نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
چترا پریتم اور نروان کی تلاش
سورج جوبن پر تھا۔ اس کے اردگرد زندگی پوری توانائی کے ساتھ رواں دواں تھی۔ صرف وہ خاموش کھڑا بھاگتی دوڑتی گاڑیوں کو اور کبھی چمکیلے سورج کو دیکھ رہا تھا۔ اتنی روشنی کے اور شور کے باوجود اسے سب کچھ تاریک لگ رہا تھا۔ کہاں جانا ہے اسے معلوم نہ تھا۔ پیچھے رہ جانے مزید پڑھیں
اپرا وینفری؛ ایک عہد ساز خاتون
اپرا وینفری دنیا کی امیر ترین سیاہ فام خاتون ہیں، جو غربت اور کسمپرسی کی زندگی سے اٹھیں اور اپنی محنت اور لگن کے بل بوتے پر کامیابی اورشہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ وہ 2004سے 2006تک دنیا کی واحد سیاہ فام ارب پتی رہیں۔ انہیں امریکا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ٹی مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں مسجد پر حملے میں 9 افراد ہلاک
برکینا فاسو کے سحل علاقے میں ایک مسجد پر حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق مسلح افراد نے کہ جن کی شناخت کا تاحال تعین نہیں کیا جاسکا ہے، نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، مزید پڑھیں