کیف:وکرین میں میزائل حملے کے نتیجے 25افراد ہلاک ہو گئے، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج کی جانب سے دنیپرو شہر پر کیے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 25ہو گئی ہے۔ ولادیمیر زیلنسکی نےکہا کہ ڈنیپرو میں 9منزلہ رہائش گاہ پر روسی مزید پڑھیں
زمرہ:
سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا
لاہور:دہشت گردی کے تناظر میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کارروائیاں تیز کر دیں، آئی جی پنجاب کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع کے 32 مقامات پر کومبنگ اینڈ سرچ آپریشنز کے دوران مزید پڑھیں
سابق صدر غلام اسحاق خان کا108 واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایاجائیگا
فیصل آباد:سابق صدر غلام اسحاق خان کا108 واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایاجائیگاوہ 20 جنوری 1915 کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں پیدا ہوئے تھے اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی غلام اسحاق خان سیکرٹری اطلاعات۔ چئیرمین واپڈا سیکرٹری خزانہ۔گورنر سٹیٹ بینک۔سیکرٹری دفاع۔وزیر خزانہ اور چئیرمین مزید پڑھیں
ناصر العطیہ نے پانچویں بار سعودی ڈاکار ریلی کا ٹائٹل جیت لیا
ریاض:قطر کے ناصر العطیہ نے سعودی عرب میں ہونے والی مشہور ڈاکار ریلی کے رواں ایڈیشن میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے پانچویں بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ناصر العطیہ نے تین مراحل جیتے اور اتوار کے روز مجموعی اسٹینڈنگ میں فرانس کے سیبسٹین لوئب پر ایک گھنٹے سے زیادہ کا فائدہ حاصل کیا، جو گزشتہ مزید پڑھیں
سویڈن نے اگر اقدام نہ لیا تو تعلقات خراب ہو سکتے ہیں:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے سویڈن کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے حامیوں کو مظاہرے کرنے کی اجازت دینا جاری رکھا تو ترکیہ سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔ صدر ایردوان نے ضلع موعلا میں نوجوانوں سے خطاب کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیا
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول وکیل شیخ عمران صبح بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ڈھیری حسن آباد الف شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم ملزمان نے ٹارگٹ کیا اور سر میں دو گولیاں مزید پڑھیں
برآمدی صنعت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ برآمدی صنعت کی ترقی ہماری حکومت کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ Export Industry is one of Highest Priority of our Govt. Five (previously) Zero Rated Export Oriented Sectors all other Exporters will be given complete facilitation for import of Raw Material, Parts and مزید پڑھیں
امریکی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن کا تاج اپنے سر پر سجا لیا
لاس اینجلس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن 2023- 2022 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ امریکا کے شہر نیواورلینز میں منعقد ہونے والے مقابلۂ حسن میں دنیا بھر سے 74 حسیناؤں نے شرکت کی، یہ مقابلہ کئی روز تک جاری رہا جس میں جیوری نے قواعد و ضوابط کے مطابق مزید پڑھیں
راجو سریواستو کی بیٹی نے والد کی موت کی وجہ بتا دی
ممبئی: مشہور آنجہانی بھارتی کامیڈین راجو سریواستو کی بیٹی انترا نے والد کی موت کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجو سریواستو کی بیٹی انترا کا کہنا تھا کہ میرے والد اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتے تھے اور کوشش کرتے تھے کہ روزانہ جِم ضرور جائیں اگر وہ کام کی وجہ سے مزید پڑھیں
چین کی بیرونی تجارت کا حجم 4 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گیا
بیجنگ:چائنا کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں چینی مصنوعات کی درآمدات و برآمدات کا حجم 4.207 ٹریلین یوان تک جا پہنچا جو 2021 کے مقابلے میں 7.7 فیصد زیادہ ہے۔ عالمی اقتصادی کساد بازاری کے خطرے میں اضافے اور وبائی صورتحال کے اثرات کے باوجود چین نے 2021 مزید پڑھیں