بلدیاتی الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، جماعت اسلامی شدید مزاحمت کریگی، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیر کی شب رات میں ادارہ نور حق میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح اور دو ٹوک انداز میں اعلان کیا کہ جماعت اسلامی کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے خلاف خلاف شدید مزاحمت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی داخلہ ٹیسٹ؛ اے1 گریڈ کے حامل 1500 سے زائد طلبہ فیل

  کراچی: جامعہ کراچی میں داخلے سے قبل لیے گئے انٹری ٹیسٹ میں 1500 سے زائد اے ون گریڈ کے حامل طلبہ ناکام ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی میں داخلوں کے سلسلے میں لیے گئے انٹری ٹیسٹ کے نتائج نے ملک کے تعلیمی معیارات اور بالخصوص سندھ کی تعلیمی و تدریسی صورتحال کی قلعی مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر تنازعہ ختم ہوگیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر جاری تنازعہ ختم ہوگیا اور ان کے شوہر عادل درانی نے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ راکھی ساونت نے کچھ روز قبل عادل درانی کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کی تھیں اور انہوں نے نکاح سے قبل اسلام بھی قبول کیا لیکن اس وقت تنازعہ پیدا ہوا مزید پڑھیں

بھارتی فلمساز مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں پر برس پڑے

ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز بشن کمار نے مہنگے معاوضے مانگنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں مشہور پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے مالک نے کہا ہے کہ اداکار ہم سے بڑا معاوضہ طلب کرتے ہیں لیکن وہ فلم کی ایک کامیاب اوپننگ کا وعدہ نہیں کرسکتے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

کیلی فورنیا:  تباہ کن طوفان کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے 

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا میں حکام نے پیر کے روز ان تباہ کن بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار اکھٹے کرنے شروع کیے جن میں کم ازکم 19 افراد ہلاک ہوئے، درجنوں مکانات بہہ گئے اور ہزاروں لوگوں کا اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر دفاع آقار نے ترکیہ قونصل خانے میں بریفنگ لی

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار، برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس کی سرکاری دعوت پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں ملاقاتوں اور مذاکرات کے دائرہ کار میں حلوصی آقار سب سے پہلے لندن میں ترکیہ کے قونصل خانے پہنچے اور ترکیہ کے سفیر امید یالچن سے بریفنگ لی۔ اپنی مذاکراتی  مصروفیات کے دوران   آقار مزید پڑھیں

جاوید صدیقی: ‘اندرا گاندھی کے دور میں جب صحافت مشکل ہوئی تو فلموں میں آگیا’

کراچی —  نوے کی دہائی کی کامیاب بھارتی فلموں دل والے دلہنیا لے جائیں گے، ڈر ، بازی گر اور تال کے مکالمہ نگار جاوید صدیقی کا کہناہے کہ ان کا فلموں میں آنا حادثاتی ضرور تھا لیکن انہوں نے جب بھی لکھا، اپنے لیے ہی لکھا۔ معروف ادیب اور اسکرپٹ رائٹر جاوید صدیقی گزشتہ مزید پڑھیں

فلسطینی مزاحمت کاروں کی الخلیل میں صہیونی بس پر فائرنگ

الخلیل:مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونیوں کی ایک بس پر فائرنگ کی اورمزاحمت کار کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگئے۔ عبرانی چینل 14 نے کہا کہ ایک صہیونی ڈرائیور نے اطلاع دی کہ اس کی آباد کاروں کو لے جانے والی بس کو الخلیل میں “کرمی زور” موڑ مزید پڑھیں

غرب اردن ،یہودی آباد کار نے فلسطینی بچی کو کارتلے کچل ڈالا

لقیلیہ:غرب اردن میں یہودی آباد کار نے فلسطینی بچی کو اپنی کارتلے کچل ڈالا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قلقیلیہ کے مشرق میں واقع فندق گائوں کے قریب یہودی آباد کار نے ایک بچی پراپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہوگئی اسے قلقیلیہ کے سرکاری اسپتال مزید پڑھیں