سابق نائب ایرانی وزیر دفاع کی پھانسی،برطانیہ نے پراسیکیوٹرجنرل پر پابندی لگادی

ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب ایرانی وزیر دفاع علی رضا اکبری کی پھانسی کے ردعمل میں برطانیہ نے ایران میں اپنے سفیر کو عارضی طور پر واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی امور خارجہ کے مطابق،برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ ایران سے اپنے سفیر کو عارضی طور پر واپس مزید پڑھیں

حالات تب بہتر ہوں گے جب اسٹیبلشمنٹ قانون کی بالادستی کیلئے کام کرے گی، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے اور قانون سے بالاتر ہے، حالات تب بہتر ہوں گے جب اسٹیبلشمنٹ قانون کی بالادستی کے لئے کام کرے گی۔ عمران خان نے کہا کہ پنجاب میں ہمارا مینڈنٹ کم کرنے کی کوشش ہوئی تو مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات، جماعت اسلامی نے میدان مار لیا

کراچی: حافظ نعیم سمیت 100سے زائد یوسی چیئر مین کامیاب 100سے زیادہ جیت چکے ہیں، سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے اسے تسلیم کیا جائے اور تمام نتائج کا فی الفور اعلان کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن ہم نمبر ون ہیں لیکن پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سرکاری مشینری اور ڈی سیز کے ذریعے نتائج میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما کا پرائزئیڈنگ افسرپرمبینہ تشدد؛ ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی: سعید آباد یوسی 13 نیول کالونی وارڈ نمبر 1 کے پرائزائیڈنگ افسر ڈاکٹر سمیع کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا۔    ویڈیو بیان میں انہوں نے پی ٹی آئی کے رہنما اور دیگر پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ پولنگ ختم ہونے کے بعد ایجنٹ کے سامنے رزلٹ گنتی کر کے فائل کر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے بی جے پی رہنما کیخلاف پولیس مقدمہ درج کرادیا

 ممبئی: بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے ’مجرمانہ دھمکیوں‘ پر بی جے پی رہنما چترا واگھ کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ بی جے پی لیڈر نے عرفی جاوید کی گرفتاری کیلئے کچھ روز قبل پولیس میں شکایت درج کرائی تھی اور الزام لگایا تھا کہ اداکارہ ممبئی کی سڑکوں پر عوام کے سامنے فحاشی پھیلانے مزید پڑھیں

ساجد خان بگ باس سیزن 16 سے رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے

 ممبئی: بھارتی فلمساز اور اداکار ساجد خان بگ باس سیزن 16 سے بہتے آنسوؤں کے ساتھ رخصت ہوگئے۔ بگ باس کی نئی قسط کے پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے ہاؤس میٹس سے معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہیں۔ ان کے ساتھ بگ باس میں شریک سنبھل توقیر جب ساجد خان کے شو سے باہر مزید پڑھیں

ہمارے میزائل تجربات سے یونان کی نیندیں اڑ چکی ہیں: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل تجربات نے یونان کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ صدر نے ضلع موعلا کے قصبے فتحیہ میں عوام سے خطاب کے دوران کہا کہ دنیا میں بحرانوں کا غلبہ ہے،وبا اور  مسلح محاذ آرائیوں کے  ساتھ ساتھ عالمی سیاست اور اقتصادی نظام کی بنیادیں بھی ہل رہی ہیں مگر مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا ایک گھنٹے میں نتائج فراہم نہ کرنے پر دھرنا دینے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پریزائڈنگ آفیسر نے اگلے ایک گھنٹے میں فارم11اور 12 فراہم نہ دکیے گئے تو شہر بھر میں یا پھر الیکشن آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔ ادارہ نور حق میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ پریزیڈنگ آفیسر جب مزید پڑھیں

امریکا،برطانیہ کی سابق نائب ایرانی وزیردفاع کی پھانسی کی مذمت

لندن:برطانیہ نے ایران میں برطانوی نژاد ایرانی شہری علی رضا اکبری کی پھانسی کو وحشیانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کسی سزا کے بغیر نہیں رہے گا۔ مذید پڑھیں: ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی دے دی گئی غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے سماجی مزید پڑھیں

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس :فلسطینی علاقوں بالخصوص مغربی کنارے میں جہاں تقریبا ایک سال سے تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے میں اسرائیلی فوج نے ایک تازہ کارروائی میں مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج کی منظم چھاپہ مار کارروائی میں رواں سال کے پہلے دو ہفتوں میں اب تک مزید پڑھیں