فرانس پاکستان کو 12 کروڑ یورو قرضہ دے گا

اسلام آباد:فرانس ہائیڈرو پاور منصوبے کیلئے پاکستان کو 12 کروڑ یورو قرضہ دے گا، معاہدہ طے پاگیا،وزارت اقتصادی امور کے مطابق قرض معاہدے پر دستخط سیکریٹری اقتصادی امور اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر نے کئے۔  فرانس کی جانب سے فراہم کردہ 12 کروڑ یورو خیبرپختونخوا میں 128 میگاواٹ کے ہائیڈرو منصوبے پر خرچ مزید پڑھیں

نتائج بروقت ہیں، الزامات بے بنیاد اور لاعلمی پر مبنی ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد : کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج سے متعلق الزامات بے بنیاد اور لاعلمی پر مبنی ہیں، انتخابات کے نتائج میں تاخیر نہیں، نتیجے اپنے وقت پر آرہے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن قراة العین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ نتائج مرتب کر رہا ہے، مزید پڑھیں

کراچی میں جماعت اسلامی کے چیف پولنگ ایجنٹ کو تشدد، زخمی کرنیکا مقدمہ درج

  کراچی: ضلع کورنگی میں جماعت اسلامی کے چیف پولنگ ایجنٹ کو تشدد کرکے زخمی کرنے کے واقعہ کامقدمہ الفلاح تھانے میں درج کرلیا گیا۔ ضلع کورنگی میں جماعت اسلامی کے چیف پولنگ ایجنٹ اسامہ بن شعیب کو تشدد کرکے زخمی کرنے کے واقعہ کامقدمہ الفلاح تھانے میں بیٹےسیدعبداللہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ ایف مزید پڑھیں

ہُما قریشی کا انوراگ کشپ کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی اداکارہ ہُما قریشی نے ہدایتکار انوراگ کشپ  کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مشہور بالی ووڈ فلم گینگ آف واسع پور سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ ہما قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری پر ہدایتکار انوراگ کشپ کی نئی فلم   ’آلموسٹ پیار وِد ڈی جے محبت‘ کے گانے  کا کلپ شیئر کرتے مزید پڑھیں

وزن کم کیا تو لوگوں نے ڈرگس لینے کا الزام لگا دیا، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں لوگ بغیر سوچے سمجھے کسی کے بارے میں کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔ حال ہی میں فیصل قریشی ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں  شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر کھل کر بات مزید پڑھیں

پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا بیوقوفی ہے، تیجسوی پرکاش

ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کو  اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔ بھارتی ڈرامے ناگن میں مرکزی کردار ادا کر کے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بےحد ضروری ہے اور مزید پڑھیں

فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کے علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول ایوارڈ جیت لیا

 لاہور: پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے اداکار علی جونیجو نے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے کی خبر ’جوائے لینڈ‘ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں اور پام اسپرنگز فلم فیسٹیول کی آفیشل ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ علی جونیجو ایوارڈ کو حاصل کرنے کیلئے فیسٹیول میں موجود مزید پڑھیں

کینسر علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتا تھا، سنجے دت کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ وہ کینسر کے علاج کے بجائے موت کو گلے لگانا چاہتے تھے۔ 2020 میں فلم ’شمشیرا‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی لیکن چند ماہ بعد ہی انہوں نے علاج کے ذریعے کینسر کو شکست دے دی تھی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ تمام فریقین کے ساتھ مل کر جلد پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنائیں گے۔ اس مزید پڑھیں

وان کے  علاقے ایرجیش میں چٹان سے کٹے ہوئے لیبیشن Urartian کا مقبرہ دریافت

وان کے  علاقے ایرجیش میں، دیوتاؤں کو تحائف پیش کرنے کے لیے ایک 3 کمروں پر مشتمل چٹان سے کٹے ہوئے لیبیشن Urartian کا مقبرہ دریافت ہوا  ہے۔ وان میوزیم کے ڈائریکٹر  فتح عرب   اور وان  یوزانجو  ایل  یونیورسٹی   کی   فیکلٹی آف لیٹرز کے ہیڈ آف آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر رفعت چاوش اولو  اپنے کام مزید پڑھیں