دی گریٹ گاما پہلوان پر فیچر فلم کی تیاری شروع، گاما کون بنے گا؟

کراچی: بلاک بسٹر لالی ووڈ فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ کے مصنف ناصر ادیب نے برِصغیر کے مشہور پہلوان ’دی گریٹ گاما‘ پر فلم لکھنا شروع کر دی۔ حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں ناصر ادیب نے بتایا کہ وہ گاما پہلوان پر فلم لکھ رہے ہیں جس پر مزید پڑھیں

چین نے ایک ہی وقت میں 14 سیارے خلا میں بھیج دیئے

 چین نے  بیک وقت چودہ مواصلاتی سیارے خلا میں روانہ کر دیئے۔  چینی خبر ایجنسی ژین ہوا کے مطابق، ان سیاروں میں چیلو- ٹو  اور چیلو-تھری سمیت چودہ مواصلاتی سیارے لانگ مارچ ٹو ڈی  راکٹ کے ذریعے  شان شی صوبے میں واقع تائی یواین خلائی مرکز سے  روانہ کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مواصلاتی سیارے اپنےطے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھر گیا، خرم شیر زمان کو بدترین شکست کا سامنا

پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھر گیا، خرم شیر زمان  کو  بدترین شکست کا سامنا کراچی اور حیدر آباد ڈویژنز کے 16 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں کے مقابلے میں آگے ہے۔ کراچی کے الیکشن  میں پاکستان تحریک انصاف  کو بڑی شکست کا سامنا، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ہم اپنی زمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیں گے: محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی  کے چیئرمین محمود خان اچکزئی  نے کہا کہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل مضبوط جمہوریت اور آئینی اور پارلیمانی بالادستی میں ہے۔ ہم اپنی زمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیں گے۔ آج پشتونخوا ملی عوامی پارٹی پنجاب چیپٹر کے صوبائی ایگزیکٹیو اور کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد مزید پڑھیں

سڑک چوڑی کرنے کا بہانہ، بھارت میں ایک اورتاریخی مسجد شہید

نئی دہلی:میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کردیا۔  بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں۔ ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے پرعمل درآمد کررہی ہے۔ اترپردیش میں 16 ویں صدی میں تعمیر مزید پڑھیں

گذشتہ سال ہمارے پیٹرول سیکٹر کی پیداوار اور برآمدات 2،5 ٹریلین روبل رہی ہیں: نوواک

روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ 2022 میں روس کی پیٹرول کی پیداوار اور برآمد سے حاصل کردہ آمدنی 28 فیصد اضافے کے ساتھ 2،5 ٹریلین روبل ریکارڈ کی گئی ہے”۔ الیگزینڈر نوواک نے دارالحکومت ماسکو میں سرکاری حکام کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں سال 2022 کے دوران روس کے انرجی سیکٹر مزید پڑھیں

2023 میں انطالیہ آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں اضافہ

2023 کے پہلے 15 دنوں میں  ایک لاکھ  اٹھارہ ہزار   762 سیاح انطالیہ تشریف لائے ہیں۔ Fraport TAV انطالیہ ہوائی اڈے کے اعداد و شمار کے مطابق، سال کے پہلے 15 دنوں میں میں  ایک لاکھ  اٹھارہ ہزار   762 سیاح 1,135 طیاروں  کے ذرئعے  انطالیہ تشریف لائَ ہیں۔ 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں  مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن: کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان، پیپلزپارٹی کی 93، جماعت اسلامی کی 86 اورتحریک انصاف کی 40 نشستیں

صوبہ سندھ میں اتوار15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کوچئیرمین اوروائس چئیرمین کی 93 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے، جماعت اسلامی کو86 اورتحریک انصاف 40 نشستیں لے کر تیسرے نبمر پر رہی ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

نتائج میں تاخیرجماعت اسلامی کا مینڈیٹ چرانے نہیں دینگے، جاوید قصوری

لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر ضروری تاخیر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنوں پر تشدد قابل مذمت ہے، نتائج میں تاخیر درحقیقت جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چرانے اور اکثریت کو مزید پڑھیں