جماعت اسلامی ہی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی ہے،  میئر بھی ہمارا ہوگا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی ہے اور اس شہر کا میئر بھی ہمارا ہوگا۔ پشاور میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ کراچی انتخابات میں بعض سیٹوں پر دھاندلی کے مکمل ثبوت موجود ہیں، جماعت مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنیوالے عازمین حج کیلیے سعودی حکومت کا بڑا اعلان

ریاض: سعودی حکومت نے دیگر ممالک سے آنے والے عازمین حج و عمرہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے حج و عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فی صد تک بڑی کمی کردی گئی ہے۔ اس کا اعلان حج ایکسپو 2023 کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال

پشاور:  وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے گورنر کو ارسال کردی۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے 17 جنوری کی رات 9 بجے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر کے اسے گورنر کو ارسال کیا۔ اگر 48 گھنٹوں میں گورنر نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو آئینی و مزید پڑھیں

وقار یونس نے بولنگ کوچ کی ذمے داری لینے سے معذرت کرلی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ بنائے جانے کی افواہوں پر اپنی وضاحت دے دی۔ وقار یونس نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ’میرے پاکستان کے بولنگ کوچ بننے کے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ میں ایک بات واضح کر دوں نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا ہے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی مزید 3 نشستوں پر کامیاب

کراچی: بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی مزید 3 نشستوں پر کامیاب  قرار پائی ہے، کراچی میں جماعت اسلامی کی کُل نشستیں 89 ہوگئی ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق جماعت اسلامی نے فارم 11اور 12 کی مدد سے مزید 3نشستیں جیت لیں ہیں، جس کے بعد کراچی بلدیاتی انتخابات میں کُل سیٹس 89 ہوگئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے جب کہ نیا سلسلہ 21 جنوری کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ ماہرین کے مطابق مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں 18 جنوری کو داخل ہو رہی ہیں۔ 19 جنوری کو بلوچستان کے مختلف مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفی منظور کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کچھ استعفی منظور کرلیے تھے تاہم بقیہ استعفی منظور نہیں کیے اور منظوری کے لیے مزید پڑھیں

ملک کو مقروض در مقروض کرکے عالمی ایجنڈے پرعمل درآمد کیا، فضل الرحمٰن

 پشاور: وفاقی حکومت کے اتحادی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی تیاریاں عروج پر تھیں لیکن سیاسی جماعتوں نے ملکر اپنی سیاست داؤ پر لگاکر ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں

باجوہ فیملی ٹیکس ریکارڈز  لیکس کیس میں شاہد اسلم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صحافی شاہد اسلم کو مبینہ طور پر  سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے میں معاونت کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمرجاوید باجوہ کے ایف بی آر سے مزید پڑھیں