امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفان اور شدید بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 19 ہو گئی ہے تو 80 لاکھ افراد کے رہائش پذیر ہونےو الا علاقے کے لیے سیلاب کا خطرہ برقرار ہے۔ کیلیفورنیا جیولوجیکل سروے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیجی علاقہ سمیت ریاست میں جہاں تقریباً 80 لاکھ افراد رہائش مزید پڑھیں
زمرہ:
روسی وزیر دفاع یوکرین کی سرحد پر، مشرقی محاذ پر متعین روسی فوجیوں سے ملاقات
روسی وزیر دفاع سرگی شوئگو نے یوکرینی محاذوں پر موجود روسی فوجیوں سے ملاقات کی ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، شوئیگو نے یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے سلسلے میں مشرقی محاذوں پر متعین روسی فوجی چھاونیوں کا مشاہدہ کرتےہوئے کمانڈر جنرل رستم مرادوف سے جنگی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر دفاع نے وہاں مزید پڑھیں
نواز شریف جلد ایک مظبوط بیانیے کے ساتھ واپس آئیں گے، ایاز صادق
نواز شریف جب پاکستان آیئں گے تو ایک مضبوط بیانیے کیساتھ آیئں گے، اور بتائیں گے کہ کیسے انھیں انفرادی طور پر ٹارگٹ کیا گیا۔ لندن میں میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف وطن واپسی پریہ بھی بتائیں گے کہ 2014 میں انھیں کام کرنے سے کیسے روکا گیا۔ مزید پڑھیں
بھارت میں دماغ سے مردہ قرار دی جانے والی خاتون کے ہاتھوں کو عطیہ کردیا گیا
ممبئی:بھارت کی ریاست مدھیہ پردیشمیں دماغ سے مردہ قرار دی جانے والی خاتون کے ہاتھوں کو عطیہ کردیا گیا، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں 52سالہ خاتون کو دماغی طور پر مردہ قرار دیا گیا جس کے بعد فیملی کی جانب سے خاتون کے ہاتھوں کو عطیہ کیا گیا،۔ اسپتال مزید پڑھیں
بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے دو نام نہاد اعلیٰ عہدیداروں سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک
نائجیریا میں ایک فضائی حملے میں بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے دو نام نہاد اعلیٰ عہدیداروں سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی پریس کی خبر کے مطابق نائجر صوبے میں بوکو حرام تنظیم کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا۔ اس کارروائی میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے جن مزید پڑھیں
نیپال، تباہ ہونے والے طیارے کے ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد 70 ہو گئی
نیپال میں 15 جنوری کو گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے پر سوار ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہو گئی تو اس طیارے پر 68 مسافروں اور عملے کے 4 ارکان سمیت 72 افراد سوار تھے۔ دارالحکومت کھٹمنڈو سے پوکھرا کے لیے اڑان بھرنے والا Yeti Airlines کا "ATR 72” قسم کا مسافر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور
سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دیا تھا تاہم سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کچھ استعفے منظورکر لیے تھے۔ بقیہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
پشاور: جے یو آئی اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 35 اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر الیکشن میں پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم ان مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے ذمہ دار پر قاتلانہ حملہ، اسپتال منتقل
کراچی: نارتھ کراچی میں جماعت اسلامی کےذمہ دار دانش عابدپر ناگن چورنگی شادمان ٹاؤن ماریہ فلیٹ کے قریب قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس کےنتیجے میں اُن کو پانچ گولیاں لگیں ہیں، فوری طبی امداد کے لیے انہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس واقعے کو ڈکیتی سے جوڑ رہی ہے تاہم عینی شاہدین اور مزید پڑھیں
کراچی بلدیاتی انتخابات، جماعت اسلامی مزید 2 اور پی پی 1 یونین کونسل پر کامیاب
کراچی: جماعت اسلامی کراچی نے ضلع غربی اورنگی ٹاؤن کی یوسی 6 اور ضلع شرقی عباس ٹاؤن صفورہ ٹاؤن سے مزید دو یونین کونسلز جیت لیں جبکہ ضلع شرقی چینسر ٹاؤن کی یوسی 6 میں دوبارہ گنتی پر پی پی کے امیدوار فاتح قرار پائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریٹرننگ آفیسر نے ضلع غربی کا رکا مزید پڑھیں