عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نااہلی کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے کی درخواست کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی، جس کے تحت چیف جسٹس عامر فاروق کل جمعرات کو درخواست کی مزید پڑھیں

اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان ا سکواش فیڈریشن کی کارکردگی پر برس پڑے

اسلام آباد:اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان پاکستان اسکواش فیڈریشن کی حالیہ کارکردگی پر برس پڑے، اسکواش کھیل کو مذاق نہ بنایا جاے، فیڈریشن کے آفیشلز کو سکواش کا کچھ علم نہیں، ایر چیف کو مشورہ دیتا ہوں کہ اسکواش فیڈریشن کو پروفیشنل انداز میں چلانے سمیت ٹیکنیکل اور ایکسپرٹ لوگ لاے جایں ورنہ یہ کھیل زوال مزید پڑھیں

گورنرکے دستخط کے بعد صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی

صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔ گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔ خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری مزید پڑھیں

امریکہ نے بیلاروس کے 25 حکام پر ویزے کی پابندی لگا دی

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے، بیلاروس میں حزب اختلاف کے سیاست دان ‘سواٹ لانا تسیخانوسکایا’اوربعض ایکٹیوسٹوں  کے خلاف ان کے غیر حاضری میں شروع کئے گئے مقدموں کی وجہ سے ملک کے 25 حکام پر ویزے کی پابندی لگا دی ہے۔ انتھونی بلنکن نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ بیلاروس مزید پڑھیں

کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے دو مینار مسمار

کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کو چند نا معلوم افراد نے نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج 18جنوری کو سہ پہر تین سے چاربجے چند شرپسند مارٹن روڈ کراچی میں جماعت احمدیہ کی عبادتگاہ میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئے اور سامنے کے دو میناروں کو نقصان پہنچایا۔ اطلاع کرنے پر پولیس مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس کیماڑی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

  کراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے کارکنان کے ساتھ کیماڑی کے ڈی آر او آفس پر دھرنا دیا ہوا ہے جن مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے ’جوائے لینڈ‘ لازمی دیکھنے کا مشورہ دے دیا

نیویارک: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا پاکستان کی آسکرز کیلئے نامزد فلم’جوائے لینڈ‘ کی مداح بن گئیں۔ پریانکا چوپڑا نے اپنے تمام مداحوں اور فلم شائقین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ ضرور دیکھیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جوائے لینڈ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جوائے لینڈ کی ٹیم مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیو کیس: دانیہ شاہ نے گرفتاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

کراچی: معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ نے گرفتاری کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ رپورٹ کے مطابق دانیہ شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنی گرفتاری چیلنج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ دانیہ اور اس کی والدہ سلمی نے دائر درخواست مزید پڑھیں

سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی خریدی گئی سب سے مہنگی چیزکونسی ہے؟

ممبئی: دنیا بھر میں موجود لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان چوتھے مزید پڑھیں

راکھی نے شادی 7 ماہ قبل کی تھی اور ان کا حمل بھی ضائع ہوا؛ بھارتی صحافی

 ممبئی: حال ہی میں اسلام قبول کرکے مسلمان لڑکے سے شادی اور راکھی ساونت سے نام فاطمہ رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کے حوالے سے ایک اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ راکھی ساونت نے مسلمان لڑکے عادل درانی سے شادی 7 ماہ قبل کی تھی اور وہ حاملہ بھی مزید پڑھیں