کم کارڈیشین نے لیڈی ڈیانا کا پہنا ہوا مہنگا ترین لاکٹ خرید لیا

نیویارک: امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین نے لیڈی ڈیانا کا پہنا ہوا خوبصورت اور مہنگا ترین لاکٹ خرید لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کم کارڈیشین نےنیلم اور ہیرے سے جڑا ہوا لیڈی ڈیانا کا ’عطا اللہ لاکٹ‘ خرید لیا جو کہ ڈیانا کو کئی مرتبہ خصوصی تقریبات میں پہنے  ہوئے دیکھا مزید پڑھیں

پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتار کرلیا

ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے شرلین چوپڑا کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے راکھی کے خلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کا فراڈ کیس؛ نورا فتیحی نے کئی انکشافات کر دیے

 ممبئی: بھارت کی معروف رقاصہ نورا فتیحی نے کروڑوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کئی اہم انشکافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکیش چندر شیکھر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نورا فتیحی گواہ بنی ہیں جنہوں نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا ہے۔ نورا فتحی نے انکشاف کیا کہ سکیش چندر شیکھر مزید پڑھیں

رز احمد آسکر اعلانات کرنے والے پہلے پاکستان نژاد اداکار بن گئے

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار رز احمد آسکر انعامات کا اعلان کرنے والے پہلے پاکستان نژاد فنکار بن گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رز احمد یہ ٹاسک ایلیسن ولیمز کے ساتھ مل کر اگلے ہفتے سرانجام دیں گے۔ آسکر انعامات کے اعلان منگل کے روز اکیڈمی کے سیموئیل گولڈون تھیئٹر میں ہوں گے اور یہ اے مزید پڑھیں

اے آر رحمان نے آسکر ایوارڈز 2023 کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق موسیقار اے آر رحمان نے آسکر ایوارڈز 2023 کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر اکیڈمی کی طرف سے موصول ہونے والی ای میل پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا ہے۔ دو مرتبہ آسکر انعام جیتے والے نامور موسیقار نے تصویر کے مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے میں 78 افراد ہلاک ہوگئے: طالبان

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سردی کی شدت کے باعث گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 78 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت برائے نیچرل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کا کہنا ہے کہ 10 جنوری مزید پڑھیں

جرمنی: پہلے امریکہ یوکرین کو 'آبرمز' دے پھر ہم 'لیپرڈ' دیں گے

جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ امریکہ کے یوکرین کو ‘آبرمز’ محاربہ ٹینک دینے کی صورت میں ہی ہم  ‘لیپرڈ’ ٹینک دے سکیں گے۔ روزنامہ سیوڈوئچے زائتنگ  کے مطابق اولاف شولز نے منگل کے روز ٹیلی فونک مذاکرات میں امریکہ کے صدر جو بائڈن سے کہا ہے کہ ہم ، امریکہ کی طرف مزید پڑھیں

شوبز ستاروں کی ذاتی معلومات لیک؛ ‘فیروز خان نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی ہوگی’

کراچی —  اداکار فیروز خان کی جانب سے حال ہی میں ساتھی فن کاروں کے خلاف ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا جس کے بعد ایک نئے تنازع نے جنم لیا۔ اس نوٹس میں اداکاروں کے ناموں کے ساتھ ساتھ ان کے فون نمبرز اور گھر کا پتا بھی درج مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان

ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، وہ 7 فروری تک اپنے فرائص سرانجام دیتی مزید پڑھیں

پاکستان کی ایرانی حدود سے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت

 اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے پاکستان میں کارروائی کیلئے ایران کی سر زمین استعمال کی ہے، پاکستان ایران کی حدود سے ہونے والے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت کرتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مثالی برادرانہ تعلقات ہیں، مزید پڑھیں