ممبئی: بالی کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے کہا ہے کہ ہمیں پروموشن مہم کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ فلم کی پروموشن سرگرمیاں ’پٹھان‘ کی ریلیز کے بعد شروع کی جائیں گی۔ سدھارتھ آنند نے بتایا کہ ’پٹھان‘ کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
بالی وڈ نے پاکستانی کلاسک گانے کو چوری کرکے دوسرا ری میک بنادیا
ممبئی: بھارتی میوزک ادارے ٹی سیریز نے پاکستان گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے کلاسک گانے کو چوری کرکے اس کا دوسری مرتبہ ری میک بنادیا۔ ٹی سیریز کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کیے گئے گانے میں نورا فتیحی اور راج کمار راؤ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ کلاسک گانے ’ اچھا صلہ دیا‘ کو مزید پڑھیں
مہیش بھٹ کی دل کی سرجری، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی دل کی سرجری کامیاب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مہیش بھٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی انجیو پلاسٹی ہوئی ہے جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ مہیش بھٹ نے پچھلے مہینے دل کے تکلیف محسوس ہونے کے بعد مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کی ریاض میں رونالڈو اور میسی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
ریاض: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد اسٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) مزید پڑھیں
یورپی یونین کی امریکہ ، جرمنی اور برازیل میں جمہوری اداروں پر حملوں کی مذمت
یورپی یونین کے داخلی امور کے کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن نے کہا کہ حالیہ برسوں میں امریکہ ، جرمنی اور برازیل میں جمہوری اداروں پر حملے کیے گئے ہیں اور یہ حملےسیاسی تشدد کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس قسم کے حملے دوبارہ بھی ہوسکتے ہیں ۔ یلوا جوہانسن نے یورپی پارلیمنٹ کی جنرل مزید پڑھیں
سویڈن کے وزیر دفاع پال جانسن آئندہ ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے
سویڈن کے وزیر دفاع پال جانسن نے اعلان کیا کہ وہ اگلے ہفتے کے آخر میں ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ جانسن نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت سٹاک ہوم میں سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ پال جونسن نے کہا کہ ” مجھے انقرہ جانے کے لیے مزید پڑھیں
مزید ٹیکسوں کی منظوری عوام کا معاشی قتل ہے، ضیا انصاری
لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کی رواں سال150 سے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عوام پر لگانے کی منظوری عوام کا معاشی قتل ہے۔ ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہاکہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور منی بجٹ لانے سمیت مزید پڑھیں
بی پی ایل میں افتخار احمد نے صرف 45 گیندوں پرسینچری اسکور کرڈالی
ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئرلیگ (بی پی ایل) میں افتخار احمد نے صرف 45 گیندوں پر سینچری اسکور کرڈالی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افتخار احمد نے بنگلادیش میں ٹی ٹوئنٹی لیگ بی پی ایل میں فارچون باریشل کی طرف سے کھیلتے ہوئے خوب دھواں دھار اننگز کھیلی اور صرف 45 گیندوں پر 9 چوکوں اور6 چھکوں کی بدولت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہیٰ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بنائے گئے نگراں وزیراعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف روز مقدمات بنا رہا ہے، ایسے میں اُس کی جانبداری پر سوالات اٹھتے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
میانمار: چن باغیوں پرفوج کے فضائی حملوں میں شدت، لوگ سرحد پار فرار ہونے لگے
ویب ڈیسک — پناہ گزینوں کے ایک امدادی گروپ نے بدھ کے روز وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کی فوج کی جانب سے میانمار کی چن ریاست میں فضائی حملوں میں شدت آنے کے بعد سینکڑوں پناہ گزین محفوظ مقامات کی طرف فرار ہو رہے ہیں۔ سی ایچ آر او کی رپورٹ کے مزید پڑھیں