اسرائیلی فوج کا چھاپہ،8 فلسطینی زخمی

اسرائیلی قوتوں  کے  مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر  نابلوس میں چھاپے کے دوران 8  فلسطینی زخمی ہو گئے۔  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے  یہودی آباد کاروں کے لیے  مذہبی رسومات کی ادائیگی  سہل بنانے کی غرض سے آج صبح مشرقی نابلوس  میں واقع مقام یوسف کے علاقے میں چھاپہ مارا۔ اس مزید پڑھیں

امپورٹڈ ٹولے نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، مسرت چیمہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولے نے پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، جیسے ہی عمران خان صحت یاب ہوں گے ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا مزید پڑھیں

حکومتی معاشی ٹیم میں وقارمسعودکی شمولیت کا امکان

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایک اور پرانے ماہر معاشیات کو لا کر اپنی اقتصادی ٹیم کو مزید وسعت دینے کی تیاری کرلی۔ سابق سیکرٹری خزانہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی رہنے والے ڈاکٹر وقار مسعود خان کو اسحاق ڈار کی معاشی ٹیم کا رکن بنایا جا سکتا ہے جو پہلے مزید پڑھیں

راجن پور ضمنی انتخاب؛ ن لیگ کا نوجوان عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے این اے 193 (راجن پور ون) سے نوجوان عمار لغاری کو پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نوجوان عمار لغاری کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ڈیرہ غازی خان میں ان کی زراعت کے شعبے اور عوامی بہبود کے لیے کام کی بنیاد پر کیا گیا۔ عمار لغاری اعلیٰ تعلیم مزید پڑھیں

احد رضا میر کے بعد عدنان رضا میر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار اور پروڈیوسر آصف رضا میر کے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر جلد انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گے۔ پاکستان سمیت بین الاقوامی  پراجیکٹس  میں کام کرنے والے آصف رضا میر کے بیٹے احد رضا میر کے بعد اب عدنان رضا میر بھی جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں مزید پڑھیں

منیب بٹ نے فیروز خان کے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی

کراچی: اداکار منیب بٹ نے اہلیہ اداکارہ ایمن خان کا نمبر اور گھر کا پتہ سوشل میڈیا پر لیک کرنے  پر فیروز خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کروا دی۔ اداکار فیروز خان کی جانب سے نجی معلومات لیک کرنے پر شوبز شخصیات کا شدید ردِعمل سامنے آرہا ہے منیب بٹ مزید پڑھیں

دنیا میں 2022 میں سیاحوں کی تعداد 900 ملین سے تجاوز کرگئی

دنیا میں سیاحوں کی تعداد، جو 2022 میں 900 ملین سے تجاوز کر گئی، نئی قسم کی کورونا وائرس (COVID-19) کی وبا سے پہلے کی تعداد کے 63 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کے صدر دفتر میڈرڈ   سے  2022 کی سیاحت کے اعداد و شمار کی رپورٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیئن اوپن ،رافیل نادال دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے

  رافیل نادال  آسٹریلیا اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔  بائیس عدد گرانڈ سلام چیمپیئن شپس  سمیت سب سے زیادہ  گرانڈ سلام مقابلے جیتنے کا اعزاز رکھنے واللے چھتیس سالہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رافیل نادال  اس بار آسٹریلیئن اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔ نادال  کو امریکی حریف میک کینزی میک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے نامزد چیئرمین یوسی کا ری پولنگ کیلیے ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: جماعت اسلامی کے نامزد چیئرمین یوسی 7 شانتی نگر گلشن اقبال نے مبینہ دھاندلی سے متعلق ری پولنگ کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ دائردرخواست میں درخواست گزار غلام مصطفی نے موقف اپنایا کہ یونین کمیٹی 7 شانتی نگر سے جماعت اسلامی کا چیئرمین کے عہدے کا امیدوار ہوں، مخالف امیدوار نے عملہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور ن لیگ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے نام پیش کردیے

لاہور: تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے تین تین نام پیش کردیے، جس کے بعد 6 رکنی کمیٹی کا اعلان اسپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے  مطابق اپوزیشن اور پی ٹی آئی و اتحادی جماعتوں کی جانب سے پیش کیے جانے والے نام پر اتفاق نہ ہونے مزید پڑھیں