حلقہ این اے 193 ضمنی انتخاب کیلیے عمران خان نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

 راجن پور: پنجاب کے ضلع راجن پور سے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست این اے 193 پر ضمنی الیکشن کیلیے عمران خان نے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے حلقہ جام پور این اے 193 کی نشست پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری کی وفات مزید پڑھیں

طلبہ یونین سوسائٹیٹیز فریم ورک میں بحال ہوگی، وائس چانسلرز اجلاس میں اتفاق

  کراچی:  سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کی اکثریت نے صوبائی حکومت کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے یونین کی جگہ طلبہ سوسائیٹیز متعارف کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سیکریٹری مرید راہیمو کی زیر صدارت بدھ کو مزید پڑھیں

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تیاریاں شروع، گھر برقی قمقموں سے سج گیا

ممبئی: بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے کئی دنوں سے کرکٹر کے ایل راہول اور اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا کی شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تاہم اب اس جوڑی کی شادی کی مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کا باہمی اختلافات دور کرنے کا عزم

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن اور چینی نائب وزیر اعظم لیو ہی نے بدھ کو زیورخ میں ہونے والی ایک کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ آب و ہوا کی تبدیلی سے منسلک مالیاتی مسائل کو حل کرنے کے لیے وہ مل کر کام کریں گے اور دنیا کی دو مزید پڑھیں

عراق، کرکوک میں داعش کے ٹھکانوں پر آپریشن میں بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد

عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں تقریباً 1400 کلو گرام دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا۔ کرکوک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایک تحریری بیان کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز نے شہر کے جنوب میں واقع دیہی علاقے میں داعش کے عناصر کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن میں مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات21

مرسین تانتونی جو کہ ترکی کے بحیرہ روم کے ساحل پر واقع شہر مرسین کے سب سے مشہور پکوانوں میں سے ایک ہے،کو مرسین ایوان  صنعت  کی درخواست پر 2017 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ سب سے اہم خصوصیت جو  تانتونی کو گوشت کے دیگر پکوانوں سے مزید پڑھیں

کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

پاکستان میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج سہ پہر تین سے چار بجے کے درمیان چند شرپسند افراد مارٹن روڈ کراچی پر واقع جماعت احمدیہ کی عبادت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا حافظ نعیم سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے فون پر رابطہ کیا اور ان کے جائز تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو فون کیا اور حالیہ بلدیاتی انتخابات اور اس کے مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات کے خواہاں، کشیدگی نہیں چاہتے، سعودی عرب

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم ایران  سمیت اپنے ہمسایوں کے ساتھ بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ ہم اس بات پرپختہ یقین رکھتے ہیں کہ بات چیت اختلافات کو حل کرنے کا بہترین راستہ ہے. سعودی وریز خارجہ کا کہناتھا کہ مارکیٹ مزید پڑھیں

افغانستان میں سردی کی لہر شدید تر، ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی

کابل: افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 70 ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دہائیوں کی مسلسل جنگ کے بعد طالبان کے اقتدار سنبھالنے اور ملک میں معاشی و مالی بحران کے شکار افغان عوام کو اب موسم کے جبر کا سامنا مزید پڑھیں