وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کل جرمنی میں منعقد ہونے والے یوکرین سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کل نیٹو کے رامسٹین ایئر بیس پر منعقد ہونے والے نیٹو کے "دفاع اور سلامتی سے متعلق مشاورتی گروپ اجلاس میں یوکرین کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس اجلاس میں وزیر قومی مزید پڑھیں
زمرہ:
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب؛ تحریک انصاف کا پارلیمانی کمیٹی کو دو نام بھیجنے کا فیصلہ
پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے معاملے پر تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے عمران خان سے ملاقات کی ہے اور ان سے مشاورت کرنے کے بعد صوبائی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کو دو نام بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ کے لئے تحریک انصاف کے تین ناموں کا مزید پڑھیں
پاکستانی شارٹ فلم ‘نام بدل دینا’ نے کان ورلڈ فلم فیسٹیول کی فائنل فہرست میں جگہ بنالی
کراچی — عالمی سطح پر پاکستانی شارٹ فلموں کی پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں پاکستانی شارٹ فلم ‘نام بدل دینا’ نے کان فلم فیسٹیول کے تحت ہونے والے ورلڈ فلم فیسٹیول کی فائنل فہرست میں جگہ بنائی ہے۔ اس کیٹگری میں ‘نام بدل دینا’ کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے 60 شارٹ مزید پڑھیں
عمران خان کے دور حکومت میں لوگ بے حال ہوئے، نواز شریف
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں لوگ بے حال ہوئے،پاکستان مشکلات سے باہر نکلے گا، ہم ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔ نوازشریف نے کہا کہ عمران خان کے 4سال کا ہمارے دور سے موازنہ کرلیں۔ 4 سال قوم کے ساتھ گھنانا مذاق کیا گیا، قوم کے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم والے عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے، شیخ رشید
لندن:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 13 جماعتیں زمین بوس ہو گئی ہیں، اب پی ڈی ایم والے عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نیب کے مفرور لندن میں ارد گرد بسیرا کیے ہوئے ہیں، 385 لوگوں نے نیب قانون مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں کے چھاپے کے دوران 2 فلسطینی شہید 3 زخمی
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں اپنے چھاپوں میں 2 فلسطینیوں کو شہید اور 3 کو زخمی کردیاہے۔ فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج کے خصوصی دستوں نے علی الصبح جنین ریفیوجی کیمپ پر چھاپہ مارا۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی WAFA کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
یوکرین ہمارے مطالبات مان لے جنگ بندی فورا ہوجائے گی:کریملن ترجمان
کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکری اگر ہمارے مطالبات مان لیتا ہے تو یہ جنگ رک سکتی ہے ۔ ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پیسکوف نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے بیان جس میں انہوں نے روسی ہم منصب کے زندہ ہونے پر شبہ ظاہر کیا تھا تنقید کی مزید پڑھیں
نگران وزیراعلی پنجاب کے لیےتحریک انصاف کا دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ
پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے معاملے پر تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے عمران خان سے ملاقات کی ہے اور ان سے مشاورت کرنے کے بعد صوبائی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کو دو نام بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ملاقات میں نگران وزیراعلی کے لیے تحریک انصاف کے تین ناموں پر تفصیل مزید پڑھیں
کراچی بلدیاتی الیکشن: پی پی وفد کی ادارہ نور حق آمد، جماعت اسلامی کے تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی
پیپلز پارٹی کے نمائندہ وفد نے سعید غنی کی قیادت میں ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی،اس موقع پر انہوں نے بلدیاتی انتخابات میں زبردست کامیابی پر جماعت اسلامی کو مبارک باد پیش کی،حافظ نعیم الرحمن نے پیپلز پارٹی کے وفد خیر مقدم کیا اور انہوں نے مزید پڑھیں
بھاری مقدار میں منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بھاری مقدار میں ملک سے باہر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق انسداد منشیات کے لیے کارروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔ اس حوالے سے گوادر کے قریب ایک کارروائی میں بلوچستان کے راستے 100 کلو گرام چرس بیرون ملک اسمگلنگ کی مزید پڑھیں