No media source currently available
زمرہ:
ترک اور امریکی وفود کے درمیان F-35 طیاروں سے متعلق مذاکرات
وزارت قومی دفاع نے کہا کہ ترکی اور امریکہ کی وزارت دفاع کے وفود F-35 طیاروں سے متعلق مشاورت جاری رکھیں گے۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ F-35 مشاورت کا دوسرا دور گزشتہ روز واشنگٹن میں منعقد ہوا ہے جبکہ اس سے قبل پہلا دور دارالحکومت انقرہ میں مزید پڑھیں
‘جوکر کہنے پر سلیمان شہباز کو وضاحت کرنی چاہیے’، شاہد خاقان عباسی کا سخت ردعمل
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے ‘آخری 3 وزرائے خزانہ کو جوکر کہنے’ والی ٹویٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ سلیمان شہباز کی مفتاح اسماعیل سے متعلق ٹویٹ مناسب نہیں تھی۔ تائید نہیں کرسکتا ہوں۔ سلیمان شہباز مزید پڑھیں
پولیس نے پھیری والے کی دال سڑک پر پھینکنے والے امیر زادے کو گرفتار کر لیا
لاہور پولیس نے معمولی ایکسیڈنٹ پر پھیری والے شہری کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرنے والے امیر زادے کو گرفتار کر لیا۔ شوکت خانم سگنل پر ایک دال بیچنے والے مزدور کی موٹر سائیکل لگنے غلطی سے ایک کار پرمعمولی سکریچ پڑ گئے جس پر کار کے مالک نے باہر نکل کر مزدور کے ساتھ مزید پڑھیں
امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2.5ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
واشنگٹن:امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور آرمرڈ وہیکلز کی صورت میں مزید 2.5ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے. امریکی وزارت دفاع نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 90 اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز اور 59 براڈلی فائٹنگ وہیکلز فراہم کی جائینگی مزید پڑھیں
امریکا میں خاتون نے والدین کو قتل کرکے لاشوں کے ٹکرے کر ڈالے
واشنگٹن:امریکہ میں ایک خاتون نے اپنے والدین کو بے دردی سے قتل کرکے لاشوں کو ٹکرے کر دیے، امریکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ویریٹی بیک پر فرسٹ ڈگری قتل کے دو ، تھرڈ ڈگری قتل کے دو اور دیگر جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے،پولیس نے کہا تھا کہ اس نے اپنے والدین مزید پڑھیں
ملک کو سیاسی ایڈونچر نہیں معاشی استحکام کی ضرورت ہے،احسن اقبال
کراچی:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو سیاسی ایڈونچر نہیں معاشی استحکام کی ضرورت ہے، پنجاب، کے پی کے کے عوام بھی جھوٹ کی سیاست مسترد کردینگے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں
ملک کو پروجیکٹ عمران سے پاک کرنا اتحادی حکومت کی بڑی کامیابی ہے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو پراجیکٹ عمران سے پاک کرنا ہے ملک کو سب سے بڑے فارن ایجنٹ فتنے اور مافیا سے نجات دلائی، ہمیشہ ملک اور معیشت کو مشکلات سے نکالا ہے ۔ان خیالات کااظہار مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں
شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ شہریوں کے لاپتا ہونے پر کسی کو تو جواب دہ ہونا ہوگا۔ ڈاکٹر مہرین بلوچ کی 2 بچیوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں
پولیس نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا
ممبئی: امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کرنے کے بعد انسانی بنیادوں پر رہا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شرلین چوپڑا کے وکیل نے کہا ہے کہ راکھی نے ایک میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ کی طبیعت انتہائی ناساز مزید پڑھیں