منی لانڈرنگ کیس ، سلیمان شہباز کو کلین چٹ مل گئی

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ہفتہ کو سپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں سلیمان شہباز عبوری ضمانت مکمل ہونے پر پیش ہوئے۔ایف آئی اے نے دوران سماعت سلیمان شہباز مزید پڑھیں

احتساب عدالتوں سے کیسز واپسی کے بعد کیا ہوگا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

 اسلام آباد: احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کا مستقبل کیا ہوگا، اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے آدم امین چودھری کیس میں فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ملزم کے خلاف ریفرنس واپس مزید پڑھیں

تمام سرکاری اداروں کو خصوصی افراد کے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں میں خصوصی افراد کےلیے مختص کوٹے پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: خصوصی افراد کیلیے معذور لفظ کی اصطلاح استعمال کرنے سے روک دیا گیا عدالت عظمیٰ کے جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے مختص کوٹے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں

امریکی اخبار دی ہل نے ترکیہ کی آزدانہ اور حقائق پر مبنی خارجہ پالیسی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ترکیہ  کے ایک عالمی اداکار کے طور پر اپنائی جانے والی  خارجہ پالیسی عالمی  ایجنڈے پر ہے۔ امریکی اخبار دی ہل نے "ترکیہ کا مخمصہ، امریکہ کی طاقت کو محدود  کرنے والا  ملک ” کے زیر عنوان  ایک  تجزیہ  شائع کیاہے۔ تجزئیے  میں  بتایا گیا ہے کہ ترکیہ  ایک آزاد، حقیقی پالیسی پر عمل پیرا مزید پڑھیں

مغربی ممالک نے اگر یوکرین کو ٹینک دیئے تو نتائج سنگین ہونگے: کریملن ترجمان

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف  نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کےلیے ٹینکوں کی فراہمی صورت حال کو مزید خراب کر دے گی ۔  پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ  بعض مغربی ممالک کو یوکرین کےلیے ٹینکوں کی فراہمی کو اتنا بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کرنا چاہیئے،اس مزید پڑھیں

مغربی ممالک کے ہتھیار چاندی سے نہیں بنے، نیٹو کمانڈر

برسلز: نیٹو کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے مغربی ملکوں کا اسلحہ چاندی کی گولیاں نہیں ہیں۔مغربی ملکوں کا یوکرین کو فراہم کیا گیا اسلحہ روسی اسلحے سے زیادہ موثر ہے۔ مغربی ٹیکنالوجی روس سے جدید تر ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیٹو کے ایک سینئر کمانڈر جنرل کرسٹوفر کیوائل نے اس مزید پڑھیں

ترکیہ میں انتخابی عمل میں مداخلت نا قابل قبول ہے، ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ترکیہ میں انتخابات کے حوالے سے امریکی قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں قالن نے کہا ہے کہ ترکیہ میں  بغاوت کی حمایت کا اعتراف کرنے والے بولٹن  نے نیٹو سے ترکیہ میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت مزید پڑھیں

یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکیس کی بیان بازی خطےکی قسمت کا تعین کرنےکےلیے کافی نہیں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکیس  کی بیان بازی خطے کی قسمت کا تعین کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔ استنبول میں نماز جمعہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ایردوان نے یونان کے حالیہ اقدامات کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ جزیروں کو مزید پڑھیں

کپاس کی پیداوار کیلئے جدید اقدامات کو جلد حتمی شکل دی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے  زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر جلد منتقلی کیلئے ہنگامی  اقدامات  اظہار اطمینان کرتے ہوئے کسان پیکیج کے مشاورتی عمل میں کسانوں کی تمام تنظیموں کوشامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم نے صوبوں کو اعتماد  میں لینے اور خوردنی تیل کی پیداوار مزید بڑھانے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ ہے،  چودھری پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ ہے، اپوزیشن نے ایک بار پھر نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے حوالے سے معاملات کو متنازعہ بنایا ہے۔ چوہدری پرویز الہی  کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سپیکرپنجاب مزید پڑھیں