یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے خلاف 24 فروری سے جاری جنگ میں یوکرین کی فوج کو جدید ٹینکوں کی ضرورت ہے اور انہیں ان ٹینکوں کے حصول کے لیے جدوجہد کرنی ہو گی۔ اپنے شیئر کردہ ویڈیو پیغام کے ساتھ، زیلنسکی نے کل جرمنی میں رامسٹین ایئر بیس پر منعقدہ مزید پڑھیں
زمرہ:
روس، تیل کے ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھنے سے بھاری مالی نقصان
روسی شہر انگارسک میں تیل بھرنے کے کارخانے میں ریلوے ٹینکوں میں فلنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی اور 3 ٹینک ناقابل استعمال ہو گئے۔ روس کے علاقے ارکتسک سے منسلک انگارسک شہر کے صنعتی کارخانے میں ریلوے ٹینکروں میں تیل بھرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کے شعلے دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئے مزید پڑھیں
عمران نے ملک خطرناک صورتحال پر پہنچایا، ہم نے سنبھالا، شہباز شریف
لاہور: وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو خطرناک صورتحال پر پہنچایا، ہم نے آنے کے بعد ملک کو سنبھالا دیا، جب بھی انتخاب ہوں گے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے زیر سربراہی اجلاس میں موجودہ سیاسی اور مزید پڑھیں
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری آج متوقع، پی ٹی آئی کا محسن نقوی کے نام پر اعتراض
اسلام آباد / لاہور: نگران وزیراعلی پنجاب کے تقرری کے معاملے پر سیکریٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چاروں امیدواروں کی پروفائل تیار کی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان آج کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت اہم اجلاس مزید پڑھیں
کراچی، یونیورسٹی روڈ پر پولیس مقابلے کے بعد چھلاوا ڈکیت گروہ گرفتار
کراچی: شہر قائد کے تھانے عزیز بھٹی پولیس نے یونیورسٹی روڈ کے قریب مقابلے کے دوران اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ ایس ایچ او عزیز بھٹی عدیل افضال نے بتایا کہ پکڑے جانے والے ڈاکوؤں کا 6 رکنی گروہ مزید پڑھیں
فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں سے ڈیجیٹل جنگ ختم کرنے کی اپیل کر دی
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے نوجوان فنکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے درمیان جاری ڈیجیٹل جنگ کو ختم کر دیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے فضیلہ قاضی نے نام لئے بغیر فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنے درمیان جاری لفظی مزید پڑھیں
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ نے انڈین گلوکار دلیر مہدی کو اپنا شکار بنالیا
ممبئی: ٹویٹر پر ایک جعلی اکاؤنٹ نے بھارتی گلوکار دلیر مہدی کو اپنے شکار بنا لیا اور اُن کو پلیٹ فارم پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔ ایک پیروڈی اکاؤنٹ نے جعلی خبر شیئر کی کہ شہزادہ ہیری اپنے مشکل دور میں سکون کیلئے دلیر مہدی کے گیت سنا کرتے تھے اور ان گیتوں نے ان مزید پڑھیں
یاسر حسین اداکار فیروز خان کے مداحوں پر برہم ہوگئے
کراچی: پاکستانی اداکار اور ڈائریکٹر یاسر حیسن بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کی حمایت کرنے والوں پر برہم ہوگئے۔ یاسر حسین کا فیروز خان سے تنازعہ چل رہا ہے اور فیروز کی طرف سے نجی معلومات ظاہر کرنے پر انہوں نے اداکار پر شدید تنقید کی تھی۔ انسٹاگرام پر ایک نئی پوسٹ مزید پڑھیں
فیصل قریشی نے شوبز ایوارڈ شوز کو سیاست زدہ قرار دے دیا
لاہور: پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے شوبز ایوارڈ شوز کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انکشاف کیا کہ لوگوں کو اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ایوارڈ نہیں ملتے بلکہ اس میں لابی اور فیورٹ ازم کا چکر چلتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی کو بھی شوبز ایوارڈ ملنے میں مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ پستہ قد سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے
ریاض: معروف سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد کا 27 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ عزیز الاحمد ’القزم‘ کے نام سے مشہور تھے جس کا مطلب عربی زبان میں ’بونا‘ ہے، ان کی ناگہانی موت سے مداح افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔ وفاة اليوتيوبر عزيز الأحمد 💔. pic.twitter.com/uKe8Ae6f9j — Gorgeous (@gorgeous4ew) January 19, 2023 وہ 1995 مزید پڑھیں