اے این ایف کی کارروائیاں؛ طورخم بارڈر سے بھارتی ساختہ ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد

 اسلام آباد: اے این ایف نے طورخم بارڈر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ساختہ 17 ہزار 700 نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں انسداد منشیات کے آپریشنز جاری ہیں، اس سلسلے میں نارتھ ناظم آباد کراچی کے رہائشی ملزم سے 10 کلو 800 گرام چرس برآمد  کرلی مزید پڑھیں

پاکستانی گانے ’پسوڑی‘ نے یوٹیوب پر 500 ملین ویوز حاصل کرلیے

 لاہور: گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ گانا کوک اسٹوڈیو کی سیزن 14 کی جانب سے پچھلے برس ریلیز کیا گیا تھا جس کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حد پذیرائی ملی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ گانا عالمی ٹرینڈ بن گیا۔ پسوڑی مزید پڑھیں

علیزہ سلطان شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں؟

کراچی: فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت کے باہر مزید پڑھیں

شعیب اختر نے اپنی بائیوپک ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی اختیار کر لی

کراچی: لیجنڈری فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے خود پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سے علیحدگی اختیار کر نے کا اعلان کرتے  ہوئے اپنی زندگی کی کہانی کے حقوق واپس لے لیے۔ سابق کرکٹر نے ہفتے کے روز ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ انہوں نے خود کو  اپنے ’ڈریم پروجیکٹ‘سےالگ کر لیا ہے اور قانونی طور مزید پڑھیں

بَز آلڈرین 93 ویں سالگرہ کے موقع پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

چاند کی سطح پر قدم رکھنے والی دوسری تارِیخی شخصیت ایڈوین بَز آلڈرین 93 ویں سالگرہ کے موقع پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ آلڈرین نے جاری کردہ  ٹویٹ میں کہا ہے کہ 93 ویں سالگرہ پر  میں نے ایک طویل عرصے سے اپنی محبوبِ نظر ڈاکٹر اینکا فاور سے شادی کر لی ہے۔ مزید پڑھیں

استنبول دنیا میں سب سے زیادہ ریلوے سسٹموں والا شہر ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ استنبول دنیا بھر میں سب سے زیادہ ریلوے سسٹموں والا شہر ہے۔ صدر ایردوان نے کاغد خانے۔استنبول ایئر پورٹ میٹرو لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ یومیہ 8 لاکھ مسافروں کی صلاحیت والی اس میٹرو لائن کی بدولت مزید پڑھیں

ملک کی تباہی کے ذمہ دار نااہل حکمران ہیں، ضیا الدین ایڈوکیٹ

لاہور:امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی و اقتصادی تباہی ذمہ دار نااہل حکمران  ہیں، مہنگائی، بیروزگاری، بجلی، گیس کے بلوں نے عام آدمی کو زندہ درگور کردیا ہے، لوگوں کیلئے دووقت کی روٹی پوری کرنا مشکل ترین امر بن چکا ہے۔ ضیا ءالدین ایڈوکیٹ   نے کہا مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پابندی کے باوجود خفیہ اسکول بچیوں کی تعلیم میں مصروف

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک غریب آبادی میں تعلیم کی غرض سے چند لڑکیاں روزانہ خفیہ طور پر ایک گھر میں جمع ہوتی ہیں۔ طالبان نے اگست 2021 میں اقتدار پر قبضے کے فوری بعد لڑکیوں کے زیادہ تعلیمی ادارے بند کر دیے تھے جب کہ لاکھوں بچیوں پر چھٹی جماعت مزید پڑھیں

محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں چاروں ممبران، سیکریٹری الیکشن کمیشن، اسپیشل سیکریٹری اور ڈی جی لا شریک ہوئے جبکہ سیکریٹری الیکشن مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی بحران میں شدت ، امریکی بینکوں سے ہزاروں ملازمین نکالنے کی تیاریاں

نیویارک: عالمی مالیاتی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے نتیجے میں اب امریکی بینکوں سے بھی بڑے پیمانے پر ہزاروں ملازمین کو نکالنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینکوں میں بھی ملازمین کی برطرفیوں کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں