’ایک تھی لیلیٰ‘ ڈرامہ، جو ہمارے لیے چند سنجیدہ سوالات چھوڑ گیا

  کراچی: رجمعرات کو نشر ہونے والا ڈرامہ ’ایک تھی لیلیٰ‘ نے مسلسل چھ ہفتوں تک ناظرین کی بڑی تعداد کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔ تاہم اس کی آخری قسط نے ہمیں ایک بہت سنجیدہ انداز میں حیرت زدہ کردیا اور اس طرح معاشرے کی سچائی بھی سامنے آئی۔ ایک تھی لیلیٰ ڈرامے میں پل مزید پڑھیں

فلم اسٹار ننھا مرحوم کے بڑے بیٹے امریکا میں انتقال کرگئے

کراچی: مشہور مزاحیہ فلمی اداکار ننھا (رفیع خاور) مرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد رضی امریکا میں انتقال کرگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مرحوم امریکی ریاست فلوریڈا کی برواڈ کاؤنٹی کے محکمہ پولیس میں سارجنٹ کے عہدے پرفائز تھے۔ کینسر کے مرض میں مبتلا مرحوم 2 برس تک زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد مزید پڑھیں

امریکی وزیر خزانہ کا زیمبیا کا دورہ، صحت کے شعبے میں تعاون کے عزم کا اظہار

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن اپنے افریقہ کے دورے کے دوسرے مرحلے پر زیمبیا میں ہیں، اس دورے کا مقصد امریکی سرمایہ کاری اور تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ زیمبیا ایک ایسا ملک ہے جس پر بظاہر چینی سرمائے کا اثر و رسوخ نمایاں ہے۔ زیمبیا کے دارالحکومت کا بین الاقوامی ائیر مزید پڑھیں

بھارت میں سونا سستا ہونے کا امکان، حکومت کا درآمدی ڈیوٹی گھٹانے پر غور

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت اور صنعت کے عہدیداروں نے خبر رساں ادارے ، رائٹرز کو بتایا کہ بھارت سونے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اس پر عائد درآمدی ڈیوٹی میں کمی پر غور کر رہا ہے کیونکہ ملک میں سونے کی غیر قانونی درآمد سے بینکوں، سونے کے تاجروں اور حصص کی مارکیٹ کو مزید پڑھیں

جنونی یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی پر اسرائیلی پرچم لہرایا اور مذہبی رسومات ادا کیں

اسرائیلی پولیس کے ساتھ مل کر مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے والے جنونی یہودی آباد کاروں نے مسجد پر اسرائیلی پرچم لہرایا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ القدس اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق 216 یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں آج صبح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ جہاں کچھ جنونی یہودی مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا پورے 5 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ یہ کیس 23 جنوری 2018 کو درج کیا گیا تھا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے مزید پڑھیں

‘الیکشن ہوتے رہیں گے، اسٹیبلشمنٹ نے جو میرے ساتھ کیا پہلے اس کا حساب دے’

پچھلے 8 ماہ میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جو کچھ کہا گیا ہے انہوں نے ردعمل میں کچھ بھی نہیں کیا، ماضی میں ایسا نہیں تھا۔ ن لیگ کے سارے رہنما ایک ہی وقت میں ایک ہی بات کر رہے ہیں۔ ان کے پیچھے ان کے لیڈر ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ میں اس دفعہ مزید پڑھیں

عمران خان کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری چیلنج کرنے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی نگراں وزیر اعلیٰ تقرری نے الیکشن کمیشن کے جانبدار ہونے کاثبوت دیا۔نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کےخلاف عدالت میں جارہے ہیں، کل منگل کو لاہور ، بدھ کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے۔جبکہ ملک مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑ سے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ

مکہ مکرمہ:بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام مزید پڑھیں

لاس اینجلس فائرنگ ، فرار ہونیوالا مطلوب شخص ہلاک

لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گزشتہ روز فائرنگ کے بعد فرار ہونے والا مطلوب شخص ہلاک ہو گیا۔ ‘لاس اینجلس پولیس کے مطابق مانٹیری پارک نامی علاقے میں مطلوب ملزم کی وین کے قریب پہنچے تو فائرنگ کی آواز آئی، مطلوب شخص وین کے اندر مردہ پایا گیا جس کی شناخت مزید پڑھیں