راولپنڈی؛ گھر کے سامنے پانی پھینکنے پر پڑوسی کے ہاتھوں پولیس اہلکار قتل

 راولپنڈی: گھر کے سامنے پانی پھینکنے کے واقعے پر پڑوسی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے پولیس اہل کار کو قتل کردیا۔ تھانہ ائرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں پولیس اہل کار محمد زاہد کی لاش برآمد ہوئی، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل محمد زاہد کو مزید پڑھیں

ایوینجرزاسٹار جیریمی رینر کی 30 سے زائد ہڈیاں ٹوٹ گئیں

نیویارک: مارول ایوینجرز فلموں میں ہاکی کا کردار ادا کرنے والے اداکار جیریمی رینر کا کہنا ہے کہ برفانی طوفان کے دوران حادثے زخمی ہونے سے ان کی 30 سے ​​زائد ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ اداکار نے ٹوئٹر پر فزیوتھراپی کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں

کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

کھنڈالہ: بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔ گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھنے والی مشہور جوڑی کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں فائرنگ کے مزید دو واقعات، سات افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فائرنگ کے واقعات پیر کو سان فرانسسکو کے جنوبی ساحلی علاقے میں مشروم فارم اور ٹرکنگ فرم میں پیش آئے۔ سان میٹیو مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب کو دہشتگرد ثابت کرنے کےلیے دلائل و شواہد چاہیئے:جوزف بوریل

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے عہدےدار جوزف بوریل نے  کہا ہے کہ  یورپی یونین کی طرف سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی  فہرست میں شامل کرنے کا دارومدار عدالتی فیصلے پر ہوگا۔ بوریل نے برسلز میں منعقدہ یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل اخباری نمائندوں سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بجلی کے تعطل کا نوٹس لےلیا، اعلیٰ تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی فوری بحالی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات برداشت نہیں۔

رینجرز و پولیس کی مشترکہ کارروائی؛ پانچ ڈاکوؤں گرفتار، اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد

  کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ابراہیم حیدری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرابراہیم حیدری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی میں ملوث مزید پڑھیں

اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی آنے والی فلم ’سیلفی‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ راج مہتا کی ہدایتکاری میں  بننے والی کامیڈی ڈرامہ فلم ’سیلفی‘ ملیالم زبان کے کامیڈی ڈرامہ ڈرائیونگ لائسنس کا ریمیک ہے جس کی کہانی ایک سپر اسٹار اور اس کے دیوانے پولیس مداح کے مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

کھنڈالہ: بھارتی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ کئی دنوں سے اپنی شادی کی افواہوں کی وجہ سے خبروں کا حصہ بننے والے کے ایل راہول اور آتھیا شیٹی بلاآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ کے ایل راہول کی شادی میں صرف قریبی رشتہ داروں مزید پڑھیں

کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی

 ممبئی: انسٹاگرام پر بالی ووڈ اسٹار کترنیہ کیف کے چاہنے والوں کی تعداد 7 کروڑ ہوگئی۔ دنیا بھر کی مشہور شخصیات سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیادہ متحرک ہوتی ہیں، جن میں ایک نام بالی ووڈ کی باربی مزید پڑھیں