پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کی دھمکی سامنے آئی ہے جنہوں نے کہا کہ اگر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران نے موجودہ حکومت کا ساتھ دیا تو ان کے خلاف وہ اور ان کے کارکن خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے دیگر اراکین کے ہمراہ مزید پڑھیں
زمرہ:
قرآن مجید کی بے حرمتی: ترکی کا نیٹو رکنیت کیلئے سویڈن کی حمایت سے انکار
استنبول:سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے سویڈن کو کہا ہے کہ وہ اب نیٹو میں رکنیت کے لیے ترکیہ کی حمایت کی توقع نہ رکھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس کے بعد اردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ لوگ جو ہمارے مزید پڑھیں
امریکااوربرطانیہ کی ایرانی اعلیٰ عہدیداروں اور اداروں پرنئی پابندیاں
واشنگٹن :امریکا اوربرطانیہ نے عوام کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں مزید ایرانی شخصیات، اعلی عسکری حکام اوراداروں پر پابندیاں عایدکردی ہیں جبکہ یورپی یونین نے بھی نئی پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے ایرانی مظاہرین کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن کے ردعمل میں پاسداران انقلاب مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے راہنماؤں کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیلئے مظاہروں کی اجازت دینے کی شدیدمذمت
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے راہنماؤں سردارظفرحسین، پروفیسر محبوب الزماں بٹ، میاں طاہرایوب، شیخ محمدمشتاق، انجینئرعظیم رندھاوا نے سویڈن حکومت کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کیلئے مظاہروں کی اجازت دینے کی شدیدمذمت کی ہے۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کا ڈیٹا اور اس سے متعلق مکمل معلومات پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں توشہ خانہ معاملے سے متعلق نظرثانی شدہ پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس مزید پڑھیں
سابق فاسٹ بالر محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کے لیے اشارہ مل گیا
لاہور: چیئرمین پی سی بی عبوری کمیٹی نجم سیٹھی نے پاکستانی سابق فاسٹ بالر محمد عامر کو قومی ٹیم میں واپسی کے لیے اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت میں گزشتہ روز نیوز کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی مزید پڑھیں
انقرہ میں ہالینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
انقرہ میں ہالینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم 22 جنوری کو ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سلام مخالف شخص کے مذموم حملے جس نے ہماری مقدس کتاب قرآن پاک کو نشانہ ب بنایا کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے زاپ کو دہشت گردوں سے پاک کردیا: حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے زاپ کو دہشت گردوں سے کافی حد تک پاک کر دیا گیا ہے۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں ایجنڈے کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا ۔ زاپ کے علاقے میں مزید پڑھیں
فارما انڈسٹری کو ‘بدترین بحران’ کا سامنا، زندگی کے لیے ضروری ادویات کی قلت کا خدشہ
جیسے ہی بگڑتا ہوا معاشی بحران صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو متاثر کر رہا ہے، دواسازی کی صنعت جان بچانے والی ضروری ادویات اور دیگر جراحی کے آلات کی کمی کے درمیان اپنی سپلائی کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ امریکی ڈالر کی کمی کی وجہ سے تجارتی بینکوں کی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا ’یوتھ بزنس اور زرعی قرضہ سکیموں‘ کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو نیا کاروبارشروع کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے منگل کو اسلام آباد میں یوتھ بزنس اور زرعی قرضہ سکیموں کا آغاز کیا۔ قرض کی ان سکیموں کا مقصد نوجوانوں میں ذاتی روزگار اور کاروبار کو فروغ دینا ہے۔ وزیراعظم کی اس نئی قرضہ سکیم میں 21 اور مزید پڑھیں