اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دماغی صحت کے حوالے سے وزیر اعظم آفس، وزارت منصوبہ بندی و ترقی اور ایوان صدر کے اقدامات کو یکجا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک موثر مصنوعی ذہانت(اے آئی) پر مبنی ہیلپ لائن تیار کر کے ملک بھر کی زیادہ سے زیادہ مزید پڑھیں
زمرہ:
بجلی بندش کے بعد ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس شدید متاثر
کراچی: ملک میں پیر کے روز علی الصبح بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد اگلے روز تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس شدید متاثر ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بجلی کی ملک بھر میں بندش کے اثرات 36 گھنٹوں کے بعد بھی قائم ہیں، جس کے نتیجے میں ٹیلی کام سروسز کے علاوہ انٹرنیٹ کی فراہمی مزید پڑھیں
نریندر مودی پر بی بی سی کی ڈاکیومینٹری میں نیا کیا ہے؟
ویب ڈیسک — سن 2011 میں جب نریندر مودی نے ریاست گجرات کی وزارتِ اعلیٰ سے ایک قدم آگے بڑھ کر قومی سطح کی سیاست میں آنے کا عندیہ دیا تو اس وقت سے بھارتی میڈیا میں یہ سوال تواتر سے اٹھایا جاتا تھا کہ کیا وہ ’گودھرا کے آسیب‘ سے چھٹکارا حاصل کر پائیں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے۔ اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کےمستعفی ارکان کوکئی مرتبہ تصدیق کیلئے بلایا گیا.جس کے بعد ان کے استعفے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن کو بھجوادیے گئے ہیں۔ جن ارکان اسمبلی کے مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے، امریکہ
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، پاکستان میں بجلی کے شٹ ڈائون کے حوالے سے آگاہ ہیں، پاکستان نے اگر کسی قسم کا تعاون چاہا تو ضرور فراہم کریں گے، پاکستان اور بھارت کو بات چیت کا مشورہ دیتے ہیں، مزید پڑھیں
سیلاب زدگان کے لیے سعودی عرب کی امداد تاحال جاری
ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے پاکستانی سیلاب زدگان میں فوڈ پیکٹس تقسیم کیے ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات، پاکستانی سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ شاہ سلمان فاؤنڈیشن نے مزید پڑھیں
شہباز شریف اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز کیخلاف اپیل مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے شہباز شریف اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز کیخلاف اپیل مسترد کردی،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہشہباز شریف،سعد رفیق کو آپ فریق کیسے بنا سکتے ہیں، پارلیمنٹ کے معاملات میں ہم کیسے مداخلت کر سکتے ہیں۔ جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پروڈکشن آرڈرز مزید پڑھیں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا عمل ناقابل برداشت ہے،عطیہ نثار
حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی قائم مقام سیکرٹری جنرل عطیہ نثار نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا عمل نا قابل برداشت ہے۔ عطیہ نثار نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی گھنائونا اور ناقابل برداشت مزید پڑھیں
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قطری ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات
دوحا:وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے قطر میں اپنے ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی محمد جہانزیب خان اور قطر میں پاکستان کے مزید پڑھیں
موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 66.73 فیصد کمی
اسلام آباد: ملک میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 66.73 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں موبائل فون کی درآمدات پر 362.86 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مزید پڑھیں