اسلام آباد : پاکستان میں رجب کا چاند نظر آ گیاہے۔کل منگل کو پہلی تاریخ ہوگی ۔ تفصیلا ت کے مطابق جماد ی الآخر 1444ء کی 30تاریخ کے مکمل ہونے پر ملک بھرمیں کل بروز منگل 24جنوری کو یکم رجب المرجب ہوگی ۔ ملک میں رجب کا چاند دیکھنے کیلئے گزشتہ روز 22 جنوری، 29 مزید پڑھیں
زمرہ:
لنگر خانے بنانیوالا پاگل خانے بھی بنا دیتا، سراج الحق
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق سیاسی مخالفین پرتنقیدکرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف، آصف زرداری مزید پڑھیں
پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، جسٹس فائز عیسیٰ
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیڑا غرق ہی ایمنسٹی نے کیا ہے، ہر ادارہ ایمنسٹی دے رہا ہے۔ پیر کوجعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف کسٹمز کی اپیل پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوئی۔سپریم مزید پڑھیں
صرف دو صوبوں میں نہیں ملک بھر میں انتخابات سے استحکام آئےگا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں الیکشن مسائل کا حل نہیں، اس سے استحکام نہیں آئے گا۔ پورے ملک میں بیک وقت انتخابات ہوں جس کے لیے صوبوں سمیت مرکز میں بھی نگران سیٹ اپ تشکیل دیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ قومی انتخابات کے لیے مزید پڑھیں
طویل بریک ڈاؤن،ملک بھر میں 15 گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ کی جاسکی
اسلام آباد: ملک بھر میں پیر کی صبح ساڑھے سات بجے ہونے والے بریک ڈاؤن کے بعد 15 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ کی جاسکی۔ وزارت تونائی کے مطابق تمام تقسیم کارکمپنیز کے علاقوں میں جزوی طور پر بجلی بحال ہوگئی، پاورپلانٹس سے بجلی کی پیداوارسسٹم میں بتدریج شامل ہونا شروع ہوگئی۔ مزید پڑھیں
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
دبئی:آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں،آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کے محمد رضوان اور فاسٹ بولر مزید پڑھیں
میٹرک پاس ہوں، ٹیچرز نالائق سمجھ کر سب سے پیچھے بٹھاتے تھے، نسیم شاہ
لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ان کی تعلیم میٹرک تک ہے اور دوران تعلیم ٹیچرز نالائق سمجھ کر کلاس میں سب سے پیچھے بٹھاتے تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے کیرئیر کے آغاز سمیت مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی مزید پڑھیں
روس۔یوکرین جنگ کا پہلا سال، استنبول میں ایک بڑا سربراہی اجلاس منعقد کیا جائے گا: لینڈرُٹ
یورپی یونین کے ترکیہ وفد کے سربراہ نکولس میئر۔لینڈرُٹ نے کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کے پہلے سال کے موقع پر 22 فروری کو استنبول میں ایک بڑا سربراہی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ میئر۔لینڈرُٹ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کی پہلی سالانہ یاد مزید پڑھیں
جو ممالک یوکرین کو ہتھیار بھیجتے ہیں وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے، روس
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ جو ممالک یوکرین کو ہتھیار بھیجتے ہیں وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ "وارسا سمیت یورپی ممالک برلن کو بین الاقوامی تنہائی کی دھمکی دے رہے ہیں۔ یہ سب عوامل اتحاد کے ارکان میں بے چینی مسلسل بڑھنے کا مظہر ہیں ۔” پیسکوف مزید پڑھیں
بجلی کا بریک ڈاؤن، 11 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی
ملک کے بیشتر شہروں میں 11گھنٹوں سے زائد گزر جانے کے بعد بھی بجلی فراہمی ممکن نہیں ہوسکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آج صبح ملک میں وولٹیج کاغیرمعمولی اتارچڑھاؤ آیا، جس کےباعث ملک بھرمیں بریک ڈاؤن ہوا۔ وزیر توانائی نے کہا کہ ملک کاترسیلی نظام مزید پڑھیں