اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے وزیرآباد واقعے کی تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کی تحقیقات اب دوبارہ ہوں گی، پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی کے اختلافات اور تنازعات کے ساتھ ملزم نوید کے وکیل کے اعتراضات کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میں بجلی کا کوئی بڑا فالٹ نہیں، 12 گھنٹوں میں بجلی مکمل بحال ہو جائیگی، وفاقی وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا کوئی بڑا فالٹ نہیں آیا، امید ہے آئندہ 12 گھنٹوں میں ملک بھر میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو جائے گی، پشاور اور اسلام آباد میں بعض گرڈ سٹیشن بحال کر دیئے گئے ہیں۔ خرم دستگیر خان مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں 10 افراد کو قتل کرنے والے حملہ آور کی خود کشی
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ کر کے 10 افراد کو قتل کرنے والے مسلح شخص نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ مزید پڑھیں
ترکیہ کی گزشتہ سال، شمالی افریقی ممالک کو 13 ارب 148 ملین ڈالر مالیت کی برآمدات
ترکیہ نے گزشتہ سال، شمالی افریقی ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں 2021 کے مقابلے میں 5.1 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 13 ارب 148 ملین ڈالر تک پہنچادیا ہے۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق 2022 میں ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.9 مزید پڑھیں
ایران میں تین خاتون صحافیوں کو پکڑ کر جیل میں بند کر دیا گیا
بتایا گیا ہے کہ خواتین صحافیوں ملیکہ ہاشمی، سعیدہ شفیع اور مہرنوش زری کو ایران میں حراست میں لیا گیا ہے۔ جماران نیوز ویب سائٹ کے مطابق صحافیوں کی یونین نے اعلان کیا کہ دارالحکومت تہران میں 3 خواتین صحافیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملیکہ ہاشمی، سعیدہ شفیع اور مزید پڑھیں
نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک بھرمیں بجلی کی فراہمی معطل
اسلام آباد: نیشنل گرڈ میں خرابی ، ملک کے بڑے شہروں میں بجلی کا بریک ڈاون ہو گیا جس کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل فراہمی میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ وزارت توانائی نے بیان میں کہا کہ ابتدائی مزید پڑھیں
نگران وزیر اعلی کی تقرری آئین کے مطاق ہوئی، وزیر اعظم
اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیر اعلی کے تقرر کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب بننے پر محسن نقوی کو مبارک پیش کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیر اعلی مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی پریشانی مزید بڑھ گئی، ڈیلا ویئر کی رہائشگاہ سے مزید دستاویز برآمد
امریکی امور قانون کے عہدے داروں کو رواں ہفتے ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی کے دوران چھ مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں۔ اس بات کا انکشاف صدر کے ذاتی وکیل نے گزشتہ ہفتے کے روز ایک بیان میں کیا جو صدر بائیڈن کے لیے ایک اور شرمندگی کا باعث بنا اور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے 44 اراکین قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 44 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی پہنچ گئے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کا گیٹ بند کردیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس 3 روز کے لیے بند ہے۔پی ٹی آئی اراکین نےاحتجاجاً پارلیمنٹ مزید پڑھیں
بیوی پر تشدد کرنے والے فنکار کے ساتھ کام نہیں کرسکتے، ثروت گیلانی
لاہور: پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ایسے شخص کے ساتھ کام نہیں کرسکتے جو اپنی بیوی پر تشدد کرتا ہو اگرچہ وہ ایک بڑا فنکار ہو۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب تک کسی پر جرم ثابت نہیں ہوجائے ہمیں کام سے انکار نہیں کرنا چاہئے لیکن اگر مزید پڑھیں