لاہور اسکول واقعہ: علی ظفر نے غنڈہ گردی کے ذاتی تجربات شیئر کردیئے

 لاہور: طالبات کی طرف سے نشے سے انکار پر ساتھی طالبہ پر تشدد کے واقعے پر اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنے ذاتی تجربات شیئر کردیئے۔ علی ظفر نے اسکول میں تشدد کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسکول میں اس طرح کے واقعات کو ختم کرنے کیلئے درست اپروچ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

ریاض: سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ’جوائے ایوارڈز 2023‘ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی دیا گیا ہے۔ جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں چین کے سال نو کے جشن میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہفتے کو فائرنگ کے واقعے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’کے مطابق فائرنگ کے وقت لوگ چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر جشن میں شریک تھے۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف ڈپارٹمنٹ سے مزید پڑھیں

پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے،پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ،کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھے گی۔ ایوان وزیراعلی میں چودھری پرویز الہی سے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین اور ڈیموکریٹ مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے،ایران

تہران:ایران نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، ایران کی فوجی و دفاعی طاقت کا ایک حصہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلی حکام کی ایک نشست مزید پڑھیں

نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی کا منشور ہے، نواز شریف

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیوٹرل شخص کو متنازع بنانا پی ٹی آئی کا منشور ہے۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماں کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کی تیاری اور مریم نواز کی وطن واپسی مزید پڑھیں

کراچی،بلب میں آئس کا نشہ کرنے کے دوران دھماکا، 3 افراد زخمی

 کراچی:کےعلاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں پر اسرار  دھماکے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹان میں ڈیکوریشن کی دکان میں نشے کے عادی افراد بڑے بلب میں آئس کا نشہ کر رہے تھے کہ اس دوران بلب پھٹ گیا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ بلب کے ٹکڑے لگنے مزید پڑھیں

پی پی رہنما شرجیل میمن   اسپتال سے گھر منتقل 

 کراچی:صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن  کو صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ان کے گھر کراچی منتقل کردیا گیا ۔ گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے اسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔ شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد:امریکی سائفر کے ذریعے مبینہ سازش کے تحت پی ٹی آئی حکومت ہٹانے کی تحقیقات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔  سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود مذکورہ چیمبر اپیلوں پر منگل کو سماعت کریں گے۔ یاد رہے کہ درخواستیں مبینہ عالمی مزید پڑھیں

ترک شہری میانمار کا سفر کرنے سے گریز کریں، ترک دفترِ خارجہ

  ترکیہ  نے میانمار میں جاری ہنگامی حالت اور تنازعات کی وجہ سے سفری اور حفاظتی انتباہ جاری کیا ہے اور مجبوری نہ ہونے کی صورت میں میانمار  کا سفر کرنے  سے گریز کرنے کی سفارش کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں درخواست کی گئی ہے  کہ اگر یہ مزید پڑھیں